2019 کا آخری مکمل سورج گرہن، صبح 7 بج کر 30 منٹ پر آغاز

پاکستان خبریں خبریں

2019 کا آخری مکمل سورج گرہن، صبح 7 بج کر 30 منٹ پر آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: سورج کو گرہن لگ گیا، پاکستان سمیت یورپ، ایشیا، آسٹریلیا اور افریقہ میں اس کا نظارہ ممکن ہے، سورج گرہن کا دورانیہ 5 گھنٹے سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ سال 2019 کے آخری سورج گرہن کا آغاز 7

بج کر 30 منٹ پر ہوا۔ موسم کے ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری گرہن کے دوران سورج کی جانب دیکھنے سے گریز کریں، سال 2019 کا یہ چوتھا اور آخری سورج گرہن ہے۔

سال 2019 کا پہلا جزوی سورج گرہن 06 جنوری کو، دوسرا سورج گرہن 2 جون کو جبکہ تیسرا سورج گرہن 3 جولائی کو ہوا تھا، پہلے تینوں سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھے جا سکے تھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان کے مختلف حصوں میں مختلف اوقات میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال کا تیسرا اور آخری سورج گرہن کل ہوگارواں سال کا تیسرا اور آخری سورج گرہن کل ہوگارواں سال کا تیسرا اور آخری سورج گرہن کل ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان میں سال کے آخری سورج گرہن کا آغاز ہوگیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

26 دسمبر 2019 کو سال کا تیسرا سورج گرہن ہوگا26 دسمبر 2019 کو سال کا تیسرا سورج گرہن ہوگا26 دسمبر 2019 کو سال کا تیسرا سورج گرہن ہوگا Pakistan SolarEclipse 26thDecember pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

سال 2019 کی مقبول خبریں،حمزہ عباسی نے شہزادہ ولیم کا پیچھے چھوڑدیاسال 2019 کی مقبول خبریں،حمزہ عباسی نے شہزادہ ولیم کا پیچھے چھوڑدیااگر آپ سال 2019 میں سماء ٹی وی پر پیش کی گئی خبروں کا جائزہ لیں تو آپ کو لگے گا کہ صرف پاکستانی سیاست کی خبریں مقبول رہی ہیں تاہم اگر ہم آن لائن صارفین سےمتعلق ریکارڈز کا جائزہ لیں تو حیرت انگیز باتیں سامنے آئی ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

سانڈھے کا تیل: ’نفس کا ضامن‘ یا محض فریب؟سانڈھے کا تیل: ’نفس کا ضامن‘ یا محض فریب؟پاکستان کے صحرائی علاقوں میں ریت پر رینگتا یہ بےضرر سا جانور سانڈھا کہلاتا ہے۔ اس کے دن سبزہ کھاتے، شکاری پرندوں اور درندوں سے خود کو بچاتے گزرتے ہیں مگر یہ خود کو انسان سے نہیں بچا پاتا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 12:12:33