www.24newshd.tv
میں سورج گرہن ہوا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سورج گرہن کا آغاز صبح 7 بج کر 34 منٹ پر ہوا جو 8 بج کر 37 منٹ پر عروج کو پہنچا اور دوپہر ایک بج کر 6 منٹ پر مکمل طور پر ختم ہوجائے ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح 7 بج کر 50 منٹ پر سورج گرہن کا آغاز ہوا اور 10 بج کر 15 منٹ پر ختم ہوگیا۔لاہور میں سورج گرہن کا آغاز صبح 7 بج کر 47
منٹ پر ہوا جو 8 بج کر 58 منٹ پر عروج کو پہنچا اور 10 بج کر 19 منٹ پر ختم ہوگیا۔‘ کا نام دیا گیا ہے کیوں سورج کو جب گرہن لگے گا تویہ مکمل طور پر چاند کی وجہ سے ڈھک چکا ہوگا اور گرہن کی وجہ سے صرف سورج کے کنارے ہی نظر آئیں گے۔ کراچی سمیت مختلف شہروں میں سورج گرہن کا نظارہ دیکھا گیا، لاہورسمیت کئی شہروں میں نماز کسوف ادا کی گئی،دعائیں مانگی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قائدِاعظم کے 144ویں یومِ پیدائش پر وزیراعظم اور صدرمملکت کے پیغاماتوزیراعظم عمران خان اور صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغامات میں کیا کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates QuaideAzam ThankYouJinnah
مزید پڑھ »
گجرات: بھائی نے غیرت کے نام پر بہن اور اس کے آشنا کو قتل کر دیا
مزید پڑھ »
رواں سال کا تیسرا اور آخری سورج گرہن کل ہوگارواں سال کا تیسرا اور آخری سورج گرہن کل ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سورج گرہن میں کی جانے والی عبادت اور احتیاطی تدابیرسورج گرہن کےدوران کی جانے والی عبادت اور احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu solareclipse2019
مزید پڑھ »