گجرات: بھائی نے غیرت کے نام پر بہن اور اس کے آشنا کو قتل کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

گجرات: بھائی نے غیرت کے نام پر بہن اور اس کے آشنا کو قتل کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

گجرات: بھائی نے غیرت کے نام پر بہن اور اس کے آشنا کو قتل کر دیا

گجرات: ضلع گجرات کے علاقہ دھول چوپالہ کے قریب غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کو ابدی نیند سلا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دھول چوپالہ کے قریب بھائی نے غیرت کے نام پر بہن اور اس کے آشنا کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق مقتولین کی شناخت سعدیہ اور سجاد کے ناموں سے ہوئی ہے، مقتول سجاد، سعدیہ کے بلانے پر اسکے گھر ملنے گیا تھا، مقتولین کی 3 سال قبل شادی ہوئی تھی، دونوں کی نعشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما کو لندن بلا لیاشہبازشریف نے مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما کو لندن بلا لیالاہور  (این این آئی)پاکستان مسلم (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی رہنماچیئرمین
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے نہیں آئی تو کیا کریں گے؟ احسان مانی نے بتادیابنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے نہیں آئی تو کیا کریں گے؟ احسان مانی نے بتادیابنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے نہیں آئی تو کیا کریں گے؟ احسان مانی نے بتادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ننھی بچی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے - Amazing - Dawn Newsننھی بچی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

ناراض مداحوں نے سویڈش فٹبال کھلاڑی کے مجسمے کی ناک کاٹ دی - ایکسپریس اردوناراض مداحوں نے سویڈش فٹبال کھلاڑی کے مجسمے کی ناک کاٹ دی - ایکسپریس اردوسویڈش کھلاڑی نے اپنے آبائی فٹبال کلب کی حریف ٹیم کو بہترین ٹیم بنانے کا عزم ظاہر کیا اور اس کے شیئر خریدے
مزید پڑھ »

بیوی نے اپنے شوہر کے خلاف چھیڑ چھاڑ کا مقدمہ درج کرادیابیوی نے اپنے شوہر کے خلاف چھیڑ چھاڑ کا مقدمہ درج کرادیاشملہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ایک بیوی نے اپنے شوہر کے خلاف
مزید پڑھ »

جھاڑ کھنڈ کے عوام نے مودی کو ’ جھاڑ‘ دیا، پارٹی کو عبرتناک شکستجھاڑ کھنڈ کے عوام نے مودی کو ’ جھاڑ‘ دیا، پارٹی کو عبرتناک شکسترانچی(ویب ڈیسک) مسلم مخالف متنازع بل کی منظوری کے بعد سے مودی سرکار کی خود ساختہ مقبولیت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 08:57:54