مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے تین کمسن بہن بھائی جاں بحق | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے تین کمسن بہن بھائی جاں بحق | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے تین کمسن بہن بھائی جاں بحق Gujranwala

گوجرانوالہ:صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے تین کم سن بہن بھائی جاں بحق جبکہ ان کے والدین شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ علی پور چٹھہ کے علاقہ چراغ آباد میں پیش آیا،جہاں گھر کی بوسیدہ چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تینکمسن بہن بھائی جاں بحق جب کہ میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں نے جائے حادثے پر پہنچ کر ملبہ ہٹایا اور لاشوں و زخمیوں کوٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا،جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ سالہ کرن، پانچ سالہ علی، دو سالہ ساحل شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں ارم اور عرفان شامل ہیں، افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرآباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے3 بہن بھائی جاں بحقوزیرآباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے3 بہن بھائی جاں بحقچھت گرنے کا واقعہ کہاں اور کس طرح پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں گھر کی بوسیدہ چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحقگوجرانوالہ میں گھر کی بوسیدہ چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحقگوجرانوالہ: پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے چراغ آباد میں ایک گھر کی بوسیدہ چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق علی پور چھٹہ کے علاقے چراغ آباد میں گزشتہ رات بوسیدہ ہونے کے باعث ایک گھر کی چھت اس کے مکینوں پر گر پڑی، جس کے مل
مزید پڑھ »

فیکٹری کی چھت گرنے سے 4 مزدور جاں بحق، 12 زخمیفیکٹری کی چھت گرنے سے 4 مزدور جاں بحق، 12 زخمیفیکٹری کی چھت گرنے سے 4 مزدور جاں بحق، 12 زخمی Read News Faislaabad RoofCollapse Killed
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں گھر کی چھت گرنے سے 3 بہن بھائی جاں بحقگوجرانوالہ میں گھر کی چھت گرنے سے 3 بہن بھائی جاں بحقگوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) علی پور چٹھہ کے علاقہ چراغ آباد میں گھر کی بوسیدہ چھت
مزید پڑھ »

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 18:12:46