مہنگائی میچ میں حکومتی وزراء کی ناکامی!!!

پاکستان خبریں خبریں

مہنگائی میچ میں حکومتی وزراء کی ناکامی!!!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 88 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

مہنگائی میچ میں حکومتی وزراء کی ناکامی!!! وزیراعظم کی ٹیم میں تبدیلیوں کے بغیر مہنگائی پر قابو پانا ممکن نظر نہیں آتا AkramChaudhry PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov

برھتی ہوئی قیمتوں اور اشیاء کی عدم فراہمی سے پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی ہر کوئی حکومتی بدانتظامی اور وزراء کی ناکامی کا رونا رو رہا ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ مہنگائی کی لہر نے عوام کا جینا دوبھر کیا ہے۔ مختصر دور حکومت میں ایسا کئی مرتبہ ہو چکا ہے۔ کبھی چینی کی قیمت قابو سے باہر ہے، کبھی آٹے کا مسئلہ ہے، کبھی سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی دکھائی دیتی ہیں تو کبھی مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے باہر ہو جاتا ہے۔ کبھی تندوروں والے احتجاج پر ہیں کوئی کریانہ...

حکومت اب تک صرف ایک ہی حکمت عملی کے تحت مہنگائی پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے اور وہ طریقہ گھسا پٹا اور ناکام ہے۔ انتظامیہ کو کھینچنے سے کبھی بہتری نہیں آ سکتی۔ حکومت بار بار یہی غلطی دہرا رہی ہے۔ کیا آج سے پہلے ڈپٹی کمشنر اور دیگر افسران کام نہیں کرتے تھے، جرمانے نہیں کرتے تھے، چھاپے نہیں مارتے تھے، گرفتاریاں نہیں کرتے تھے۔ یقیناً یہ سب کام ہوتے تھے۔ انتظامیہ کا کردار نگران کا ہے اگر نگرانی میں کوتاہی ہوئی ہے تو وہ یقیناً قصوروار ہیں لیکن اس کیس میں ان کا کوئی قصور نہیں ہے۔ وہ تو اپنا کام...

آج صورتحال یہ ہے کہ حکومتی نمائندے عوامی سطح پر جواب دینے کے قابل بھی نہیں رہے نہ کوئی نظر آتا ہے نہ کوئی دفاع کرتا دکھائی دیتا ہے۔ اہم ترین شعبے کو بغیر سوچے سمجھے چلانے کا نتیجہ بدترین مہنگائی کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کو برا بھلا کہنے سے یہ مسئلہ کبھی حل نہیں ہو سکتا۔ وہ نگران ہیں ان سے وہی کام لیا جائے جو ان کی ذمہ داری ہے۔

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے لیے ڈیمانڈ و سپلائی میں توازن پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ دنیا بھر میں اسی اصول اور قانون پر عمل کیا جاتا ہے۔ جب تک طلب و رسد کا نظام بہتر نہیں بنایا جاتا کوئی کامیابی نہیں مل سکتی۔ اس کاروبار سے جڑے افراد پر اعتماد کرنا اور ان کے مسائل حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ جب تک اس طرف توجہ نہیں دی جائے گی عوام کو مہنگائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

وزیراعظم کی ٹیم میں تبدیلیوں کے بغیر مہنگائی پر قابو پانا ممکن نظر نہیں آتا۔ جو لوگ مسلسل سرکاری دفاتر اور اختیارات کے باوجود تاجروں کے ساتھ اچھا ورکنگ ریلیشن شپ قائم نہیں کر سکے وہ مستقبل میں بھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ مہنگائی کے میچ میں وزراء اور حکومت شخصیات کی ناکامی کے بعد متبادل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس میچ کے تمام کردارکا ایک دوسرے سے رابطہ انتہائی اہم ہے اگر تال میل میں کمی ہو گی تو کامیابی نہیں ملے گی۔اشیائخوردونوش کی مناسب قیمتوں پر فراہمی حکومت کی بنیادی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-ایک دوست کی پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی کہانیkhalid masood khan : خالد مسعود خان:-ایک دوست کی پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی کہانیگزشتہ کچھ عرصے سے شوکت گجر عمران خان اور پی ٹی آئی کی اس طرح صفائیاں نہیں دے رہا تھا‘ جس طرح وہ چند ماہ قبل تک دیتا آ رہا تھا۔ مسلسل یوٹرن لینے اور مہنگائی و بے روزگاری میں روز افزوں اضافے.. پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

شبنم کی پاکستان فلم انڈسٹری میں واپسی کی خواہششبنم کی پاکستان فلم انڈسٹری میں واپسی کی خواہش’پاکستان اور پاکستانی فلم انڈسٹری سے میرا گہرا تعلق ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:14:03