فاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا سستی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہاہے۔ حکومت نے شرحِ مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق 13 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
فاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا سستی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔ حکومت نے شرحِ مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق 13 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98 فیصد کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.
04 فیصد کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 13 اشیا مہنگی، 15 سستی جب کہ 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں کیلے فی درجن 12 روپے 96 پیسے مہنگے ہوئے، اسی طرح چکن فی کلو 15 روپے 45 پیسے مہنگا ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے کے دوران انڈے فی درجن 5 روپے 85 پیسے مہنگے ہو گئے جب کہ گزشتہ ہفتے لہسن کی فی کلو قیمت میں 9 روپے 77 پیسے کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔ اسی دورانیے میں چینی فی کلو ایک روپے 16 پیسے مزید مہنگی ہوئی۔دریں اثنا ہفتہ وار بنیادوں پر ٹماٹر فی کلو 5 روپے 42 پیسے سستا ہوا۔ ایک ہفتے میں پیاز فی کلو 3 روپے 63 پیسے ، 190 گرام چائے کا پیکٹ 24 روپے 26 پیسے، دال چنا 6 روپے 48 پیسے سستی ہوئی۔ اسی طرح ایل پی جی، آٹا، گڑ، جلانے کی لکڑی بھی سستی ہونے والی اشیا میں شامل ہیں۔
مہنگائی شرحِ مہنگائی اشیا سستی، استحکام
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمیحالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 1.16 فیصد کی سطح پر آگئی ہے جبکہ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.39 فیصد کی کمی واقع ہوئی، سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار کم ہوکر 1.90 فیصد کی سطع پر آگئی۔
مزید پڑھ »
مملکتِ پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمیمملکتِ پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے. وزارت خزانہ کے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024 کے پہلے 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 7.2 فیصد رہی جو گزشتہ سال 28.8 فیصد تھی۔دسمبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو 80 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔
مزید پڑھ »
مہنگائی کی شرح میں کمیاس ہفتے کی مہنگائی کی شرح، جسے حساس قیمت نما показаہ (SPI) کے ذریعے درج کیا جاتا ہے، 30 جنوری کو ختم ہونے والی ہفتے کے دوران 0.36 فیصد کم ہوئی ہے اور سالانہ (YoY) بنیاد پر 0.44 فیصد تک رہی ۔
مزید پڑھ »
ٹاپ لائن ریسرچ: پاکستان میں مہنگائی اور شرح سود میں مزید کمی متوقعپاکستان میں مہنگائی اور شرح سود میں مزید کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ٹاپ لائن ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر آنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »
مہنگائی میں کمی کا دعویٰ، مگر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہحکومت نے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں کمی کا دعویٰ کیا ہے، لیکن ایک ہفتے کے دوران 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی کا رجحان جاری رہا ہے۔
مزید پڑھ »
COVID-19: सर्दी اور آنتوں کی سر درد کے مریضوں میں COVID-19 کی تشخیص کی شرح 30 فیصدکراچی میں COVID-19 کی تشخیص کی شرح بڑھ رہی ہے اور سرکی اور آنتوں کی سر درد کے مریضوں میں اس کی تشخیص کی شرح 30 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »