مہنگے برانڈ کا بیگ ساتھ رکھنے کی ضد نے فلائٹ میں گھنٹوں تاخیر کروادی

پاکستان خبریں خبریں

مہنگے برانڈ کا بیگ ساتھ رکھنے کی ضد نے فلائٹ میں گھنٹوں تاخیر کروادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

واقعے نے سوشل میڈیا پر 4 ملین ویوز حاصل کرلیے ہیں

مہنگے برانڈ کا بیگ ساتھ رکھنے کی ضد نے فلائٹ میں گھنٹوں تاخیر کروادیپرواز میں تاخیر اکثر مسافروں کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے ہوتی ہے لیکن حال ہی میں چین میں پیش آنے والے ایک عجیب واقعے نے اس مسئلے کو ایک نیا زاویہ دے دیا ہے۔

چین میں ایک خاتون نے مشہور برانڈ لوئس ووٹن کا اپنا لگژری ہینڈ بیگ یہ کہہ کر ہوائی جہاز میں باقی سامان کے ساتھ رکھنے سے انکار کردیا کہ یہ بہت مہنگا ہے اور ایک مشہور برانڈ لوئس ووٹن کا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق چینی خاتون نے فلائٹ اٹینڈنٹ کی جانب سے ہینڈ بیگ سامنے والی سیٹ کے نیچے رکھنے سے انکار کردیا جس پر ایک گھنٹے کی تاخیر ہوئی اور خاتون کو جہاز سے باہر لے جانا پڑا۔واقعے نے ڈوئن پر 4 ملین ویوز حاصل کرلیے ہیں۔ مسافر نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اکانومی کلاس میں بیٹھی ایک خاتون نے اپنا لوئس ووٹن ہینڈ بیگ سامنے والی سیٹ کے نیچے رکھنے کے بجائے اپنے پاس رکھنے پر اصرار کیا۔نیشنل اسٹیڈیم اَپ گریڈیشن کے بعد کیسا دیکھائی دے گا؟شردھا کپور کی ہارر کامیڈی ’اسٹری2‘ نے تہلکہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

7 ماہ کی حاملہ تھی جب پہلے شوہر نے مار پیٹ کر گھر سے باہر پھینک دیا تھا: جگن کاظم7 ماہ کی حاملہ تھی جب پہلے شوہر نے مار پیٹ کر گھر سے باہر پھینک دیا تھا: جگن کاظمجگن کاظم نے حال ہی میں ایک پوڈ کسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی پہلی شادی کے حوالے سے بات کی اور اپنے ساتھ پیش آئے تشدد کا خلاصہ کیا۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگاراولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگاآج 3 بجے کمشنرآفس میں حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا، تاجروں نے بھی دھرنے کی حمایت کردی، احتجاج کا اعلان
مزید پڑھ »

ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہے: ہندو پنڈت کی پیشگوئیابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہے: ہندو پنڈت کی پیشگوئیعلم نجوم کے مطابق دونوں کی شادی کا چلنا مقدر میں نہیں تھا لیکن بیٹی آرادھیا کی محبت نے اس جوڑی کو ساتھ رہنے پر مجبور کیا: جگن ناتھ پنڈت
مزید پڑھ »

فیض حمید کورٹ مارشل؛ تین ریٹائرڈ فوجی افسران بھی زیر حراستفیض حمید کورٹ مارشل؛ تین ریٹائرڈ فوجی افسران بھی زیر حراستان ریٹائرڈ افسران نے سیاسی مفادات رکھنے والوں کے ساتھ مل کر عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں کی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

یوسف ڈکیچ: اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے ترکش شوٹر جن کا موازنہ ہالی وڈ کردار ’جان وک‘ سے کیا جا رہا ہےیوسف ڈکیچ: اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے ترکش شوٹر جن کا موازنہ ہالی وڈ کردار ’جان وک‘ سے کیا جا رہا ہےیوسف ڈِکیچ کی وجہِ شہرت ان کا تمغہ جیتنا نہیں بلکہ وہ انداز ہے جس کے ساتھ انھوں نے مقابلے میں حصہ لیا
مزید پڑھ »

شاہین آفریدی مانچسٹر یونائیٹڈ کی آفیشل جرسی لانچ کرنے والے پہلے ایشیائی مسلمان بن گئےشاہین آفریدی مانچسٹر یونائیٹڈ کی آفیشل جرسی لانچ کرنے والے پہلے ایشیائی مسلمان بن گئےفٹبال کلب کی انتظامیہ کا مستقبل میں بھی پاکستانی اسٹار کرکٹر کے ساتھ شراکت داری کی خواہش کا اظہار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:09:13