شاہین آفریدی مانچسٹر یونائیٹڈ کی آفیشل جرسی لانچ کرنے والے پہلے ایشیائی مسلمان بن گئے

پاکستان خبریں خبریں

شاہین آفریدی مانچسٹر یونائیٹڈ کی آفیشل جرسی لانچ کرنے والے پہلے ایشیائی مسلمان بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

فٹبال کلب کی انتظامیہ کا مستقبل میں بھی پاکستانی اسٹار کرکٹر کے ساتھ شراکت داری کی خواہش کا اظہار

شاہین آفریدی مانچسٹر یونائیٹڈ کی آفیشل جرسی لانچ کرنے والے پہلے ایشیائی مسلمان بن گئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی آفیشل جرسی لانچ کرکے تاریخ رقم کردی۔

پاکستانی کرکٹ اسٹار شاہین آفریدی دنیا کے سب سے بڑے فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی کٹ کو باضابطہ طور پر لانچ کرنے والے پہلے مسلمان، ایشیائی اور پاکستانی بن گئے۔ فاسٹ باؤلر نے کٹ کی لانچنگ کے لیے برطانیہ میں موجود مانچسٹر یونائیٹڈ کے مشہور ہوم اسٹیڈیم اولڈ ٹریفورڈ کا دورہ کیا جہاں اولڈ ٹریفورڈ کی انتظامیہ نے انہیں آفیشل کٹ لانچ کرنے کے لیے خصوصی طور پر مدعو کیا تھا۔

ایونٹ کی ویڈیو فوٹیج اور تصاویر میں آفریدی کو تاریخی اسٹیڈیم میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی آفیشل کٹ پہنے دکھایا گیا ہے، مانچسٹر یونائیٹڈ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم مستقبل میں شاہین آفریدی کے ساتھ مزید شراکت داری کی توقع رکھتے ہیں۔ شاہین آفریدی کی جانب مانچسٹر یونائیٹڈ کی آفیشل جرسی کی رونمائی کے عمل کو کرکٹ اور فٹ بال کے درمیان ایک پل کی علامت قرار دیا جارہا ہے۔‘بچن’ کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟ ویڈیو وائرلجڑواں شہروں میں طوفانی بارش، خطرے کے سائرن، فوج طلب، آبادی کے انخلا کا حکمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگاپاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگاایک سال کے دوران شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک سے تین گنا زیادہ بولنگ کی
مزید پڑھ »

امریکا کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں؛ اسرائیل آپ کا وفادار اور ثابت قدم ساتھی رہے گا، نیتن یاہوامریکا کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں؛ اسرائیل آپ کا وفادار اور ثابت قدم ساتھی رہے گا، نیتن یاہواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکی کانگریس سے چوتھی بار خطاب کرنے والے واحد غیرملکی رہنما بن گئے
مزید پڑھ »

سخت سیکیورٹی میں اولمپک میڈلز کی دوڑ شروع ہو گئیسخت سیکیورٹی میں اولمپک میڈلز کی دوڑ شروع ہو گئیفضائی سیکیورٹی کیلئے برطانیہ کی جانب سے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقعپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے، سابق کپتان شاہد آفریدی جلد نانا بن جائیں گے۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ممکنہ طور پر بچے کی ولادت کے باعث بنگلادیش کے خلاف ہونے والے ٹیسٹ میچ میں فاسٹ بالر شرکت نہ کرسکیں۔ ان کے مطابق شاہین آفریدی کے ہاں چند ہفتے بعد بچے کی...
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروعسرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروعقائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیئرمین امین الحق کی بیپ ایپ 3 ماہ میں لانچ کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن اپنی اکلوتی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ کرسکےامیتابھ بچن اپنی اکلوتی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ کرسکےلیجنڈری اداکار نامعلوم وجوہات کی بنا پر وعدہ پورا کرنے سے پیچھے ہٹ گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:46:21