سخت سیکیورٹی میں اولمپک میڈلز کی دوڑ شروع ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

سخت سیکیورٹی میں اولمپک میڈلز کی دوڑ شروع ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 100 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

فضائی سیکیورٹی کیلئے برطانیہ کی جانب سے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کیے گئے ہیں

شہری نے امیر جماعت اسلامی کی نظر کا چشمہ ایک کروڑ دس لاکھ میں خرید لیاپہلا ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے سری لنکا کو 43 رنز سے شکست دے دیجماعت اسلامی کے حکومت سے مذاکرات طے، لیاقت بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیلگولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی ہلاک، 20 زخمیلاہور میں بچوں سے زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار، 5 بچے بازیابلاہور: 200 مرتبہ ٹریفک قوانین توڑنے والی کار سے تاریخ کا سب سے بڑا چالان وصولاداروں سے درخواست ہے کہ وہ نیوٹرل ہوجائیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکھیلوں کے سب سے بڑے میلے کا دھوم دھام...

پیرس میں جشن کا سا سماں ہے ، منتظمین بھی تیاریوں کو حتمی شکل دے چکے، ایتھلیٹس مختلف کھیلوں میں اپنی برتری ثابت کرنے کیلئے بے چین ہیں۔ اولمپک گیمز کے دوران سیکیورٹی کیلئے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں، فرانس کی جانب سے غیرمعمولی انتظامات کیلئے یوروپول اور یوکے ہوم آفس سے رابطہ کیا گیا تھا، ڈرونز کے ذریعے مسلسل فضائی نگرانی کی جائے گی ، سمندری راستوں میں بھی رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں تاکہ کوئی چھوٹی کشتیوں کے ذریعے بھی غیر قانونی طور پر ملک میں داخل نہ ہوسکے۔، گیمز سے قبل ہی پیرس کی پولیس نے ہر...

یہ دوسرا موقع ہے جب اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب اسٹیڈیم کے باہر منعقد ہوئی، پہلی بار ایسا 2018 کے یوتھ اولمپکس میں ہوا تھا۔ اس بار دریائے سین میں ایک بوٹ پریڈ ہوئی، اس دوران اولمپکس میں شیڈول تمام ممالک کے دستوں نے بھی پریڈ کی، 6 کلومیٹر کے پریڈ راستے میں مقامی ثقافت کو اجاگر کیا گیا، افتتاحی تقریب میں فنکار اور ایتھلیٹس نے مل کر جشن منایا، افتتاحی اور اختتامی دونوں تقاریب کے ڈائریکٹر تھامس جولی ہیں خود بھی ایک ایکٹر اور اسٹیج ڈائریکٹر ہیں۔پیرس اولمپکس میں 32 کھیلوں کے 329 ایونٹس ہوں گے، ان...

بریک ڈانس کا اولمپک ڈیبیو ہوگا جبکہ اسکیٹ بورڈنگ، کلائمبنگ اور سرفنگ کی 2020 کے بعد واپسی ہوئی۔ ویٹ لفٹنگ کے4 ایونٹس ختم کردیے گئے، کینوئنگ کے 2 اسپرنٹ ایونٹس کو سلالوم سے تبدیل کردیا گیا، جس سے مجموعی ایونٹس کو 16 تک برقرار رکھا جائے گا۔ایونٹ سے قبل چینی ایتھلیٹس کا ڈوپنگ ایشو چھایا رہا، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے آفیشلز کی جانب سے دیے گئے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے ان ایتھلیٹس کو گیمز میں شرکت کی اجازت دے دی، اس پر کچھ ممالک کے ایتھلیٹس کی جانب سے اعتراض بھی کیا گیا ، انگلش سوئمرز نے تو یہاں تک...

اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب 11 اگست کو اسٹیڈ ڈی فرانس میں ہوگی جس کو ’ریکارڈز‘ کا ٹائٹل دیا جائے گا، اس میں 100 سے زائر پرفارمرز شریک ہوں گے ،ان میں ڈانسر اور سرکس آرٹسٹ شامل ہیں، اسی تقریب میں 2028 اولمپکس کے میزبان لاس اینجلس کی بھی کلچرل نمائندگی ہوگی ، انھیں گیمز کی مشعل دی جائے گی۔nخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امبانی کی شادی میں ایشوریا نے سلمان خان کا ہاتھ تھام لیا، حقیقت کیا؟امبانی کی شادی میں ایشوریا نے سلمان خان کا ہاتھ تھام لیا، حقیقت کیا؟دونوں اداکاروں کو ساتھ دیکھ کر مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
مزید پڑھ »

آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانآئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانپنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل 22 جولائی سے شروع ہوگا، 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر سیریز 'صلاح الدین ایوبی' میں کاسٹ؟درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر سیریز 'صلاح الدین ایوبی' میں کاسٹ؟سیریز کے دوسرے سیزن کے لیے کاسٹنگ شروع ہو گئی ہے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ پر انٹرنیٹ کے بغیر بھی فائلز شیئر کرنے کی سہولتواٹس ایپ پر انٹرنیٹ کے بغیر بھی فائلز شیئر کرنے کی سہولتاس فیچر کی آزمائش آئی او ایس بیٹا ورژن میں شروع کی گئی ہے اور اس کا نام نیئر بائی شیئر رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

امیتابھ ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیار، تصویر جاری کردیامیتابھ ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیار، تصویر جاری کردیکون بنے گا کروڑ پتی' کے سیزن 16 کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں
مزید پڑھ »

1500 ٹن تیل لے جانے والا ٹینکر فلپائنی سمندری حدود میں ڈوب گیا1500 ٹن تیل لے جانے والا ٹینکر فلپائنی سمندری حدود میں ڈوب گیاجبکہ تیل سمندر کی سطح کے بڑے حصے پر پھیلنا شروع ہو گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 16:54:12