1500 ٹن تیل لے جانے والا ٹینکر فلپائنی سمندری حدود میں ڈوب گیا

پاکستان خبریں خبریں

1500 ٹن تیل لے جانے والا ٹینکر فلپائنی سمندری حدود میں ڈوب گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

جبکہ تیل سمندر کی سطح کے بڑے حصے پر پھیلنا شروع ہو گیا ہے

1500 ٹن تیل لے جانے والا ٹینکر فلپائنی سمندری حدود میں ڈوب گیایونس خان نے بابراعظم کو کپتان برقرار رکھنے کی حمایت کردیپیسٹیسائڈ مادے مضر ِ صحت ہیں؟شدید گرمی سے شہریوں کی اموات پر کے الیکٹرک کو نوٹس جاریکراچی: پٹرول پہلے نہ ڈالنے پر ملزمان کی فائرنگ سے آن لائن بائیک رائیڈر جاں بحقفلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 15 لاکھ لیٹر صنعتی ایندھن لے جانے والا ٹینکر سمندر میں ڈوب گیا ہے جس کے نتیجے میں ٹینکر سے تیل کا اخراج شروع ہو گیا...

فلپائن کے وزیر نقل و حمل جیمی بوٹسٹا نے بتایا کہ فلپائن کے جھنڈے والے ایم ٹی ٹیرا نووا نامی آئل ٹینکر کے عملے کے 16 ارکان کو بچا لیا گیا ہے جبکہ ایک ابھی تک لاپتہ ہے، تاہم حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ جیمی بوٹسٹا نے کہا کہ آئل ٹینکر سے تیل کے اخراج کا پتہ چلا ہے لیکن تیز ہوائیں اور اونچی لہریں ریسکیو کے کام میں رکاوٹ بن رہی ہیں، ۔

یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب ایک روز قبل طوفان گیمی نے مون سون کی موسمی بارشوں میں شدت پیدا کردی تھی جس کے نتیجے میں میٹرو منیلا اور اس کے مضافات کا بڑا حصہ گہرے سیلاب میں ڈوب گیا تھا۔بھارتی خاتون کی پاکستانی سے فیس بُک پر دوستی اور ’آن لائن‘ شادی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے ناکام بنادیا؛ آرمی چیف گرفتاربولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے ناکام بنادیا؛ آرمی چیف گرفتارآرمی چیف کے علاوہ نیول چیف کو بھی حراست میں لے لیا گیا
مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونا شروعکراچی میں شدید گرمی کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونا شروعشہر قائد میں رات میں بھی محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 40 ڈگری رہنے لگا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے صارفین کی تعداد میں کمی کا انکشافایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے صارفین کی تعداد میں کمی کا انکشافایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد سے ایکس کے صارفین کی تعداد میں اضافہ تھم گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ماضی میں گینگسٹر رہنے والا سیاستدان کابینہ میں وزیر بن گیاماضی میں گینگسٹر رہنے والا سیاستدان کابینہ میں وزیر بن گیااسپورٹس منسٹر گائٹن مکینزی ماضی میں گینگسٹر رہ چکے ہیں اور ان پر متعدد جرائم میں ملوث رہنے کا الزام ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال اور موسم معمول پر آگیاکراچی میں سمندری ہوائیں بحال اور موسم معمول پر آگیاکراچی میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے سمندری ہوائیں معطل تھیں لیکن کل شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوگئی ہیں: سردار سرفرز
مزید پڑھ »

’صنم جاوید گھر جائے اور خاموش رہے‘، ہائیکورٹ کا جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم’صنم جاوید گھر جائے اور خاموش رہے‘، ہائیکورٹ کا جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکمصنم جاوید اس دوران ایک بھی لفظ بولیں تو عدالت اپنا آرڈر واپس لے لے گی، جمعرات تک وہ اسلام آباد کی حدود سے باہر نہ جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:58:36