میئرکراچی کا انتخاب، ن لیگ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستان خبریں خبریں

میئرکراچی کا انتخاب، ن لیگ نے اپنا فیصلہ سنا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

میئرکراچی کا انتخاب، ن لیگ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا کراچی کے مسائل مل کر حل کرنےپر اتفاق کیا ہے۔

رہنمان لیگ محمدزبیر کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے استحکام کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت کریں گے جب کہ پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ن لیگ کے اراکین کی تجاویز کو ترجیح دے گی۔ واضح رہے کہ ن لیگ کے پاس کےایم سی میں 14 ارکان کی نشستیں ہیں جو میئرانتخاب کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔قبل ازیں مئیر کراچی کے انتخاب کے لیے جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت نے لیگی قیادت سے رابطہ کیا اور مئیر کراچی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کیلئے حمایت مانگی۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے جماعت اسلامی کی قیادت کے رابطے کا خیر مقدم کیا گیا اور کہا گیا کہ مشاورت کر کے جماعت اسلامی کو فیصلے سے آگاہ کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیئر ن لیگی رہنما کا حکومت کو معاشی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہسینیئر ن لیگی رہنما کا حکومت کو معاشی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہلاہور : مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین قیصر احمد شیخ نے حکومت کو معاشی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دے دیا
مزید پڑھ »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: پہلے دن کا کھیل آسٹریلیا کے نامورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: پہلے دن کا کھیل آسٹریلیا کے نامآج کھیل کے پہلے روز بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن کون ہوگا؟ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان حتمی معرکہ جاریٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن کون ہوگا؟ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان حتمی معرکہ جاریٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن کون ہوگا؟ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان حتمی معرکہ جاری
مزید پڑھ »

’’استحکام پاکستان ‘‘کا قیامعلی زیدی عمران اسماعیل اور مراد راس سمیت اہم رہنما پارٹی میں شامل’’استحکام پاکستان ‘‘کا قیامعلی زیدی عمران اسماعیل اور مراد راس سمیت اہم رہنما پارٹی میں شاملجہانگیر ترین نے پارٹی کا باضابطہ اعلان کر دیا
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک صارفین کیلئے پیسے کمانے کا ذریعہ بن گیاٹک ٹاک صارفین کیلئے پیسے کمانے کا ذریعہ بن گیاٹک ٹاک نے صارفین کو پیسے کمانے کا موقع فراہم کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 13:59:15