میانوالی میں پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، 2 جوان زخمی

Attack خبریں

میانوالی میں پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، 2 جوان زخمی
Punjab Police
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر قبول خیل چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈز سے حملہ کیا: ترجمان پولیس

میانوالی کے قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے خوارج کے دہشت گردوں کا راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر قبول خیل چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈز سے حملہ کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق حملے میں 2 پولیس جوان معمولی زخمی ہوئے ہیں ،مفرور دہشتگردوں کی گرفتاری کے لیےعلاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Punjab Police

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس نے بھرپور قوت سے ناکام بنا دیاچیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس نے بھرپور قوت سے ناکام بنا دیاڈی ایس پی عیسی خیل اور ایس ایچ او بھاری نفری کے ساتھ پولیس چیک پوسٹ پر موجود ہیں
مزید پڑھ »

قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10افراد جاں بحققلات میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10افراد جاں بحقنامعلوم مسلح افراد نے جیونی میں بھی پولیس تھانے پر حملہ کیا
مزید پڑھ »

ڈاکوؤں نے چلتی گاڑی پر راکٹ لانچر کے برسٹ مارے، کچے میں زخمی اہلکار کا بیانڈاکوؤں نے چلتی گاڑی پر راکٹ لانچر کے برسٹ مارے، کچے میں زخمی اہلکار کا بیانگاڑی خراب نہیں تھی نہ ہی راستے میں رکی تھی، ڈاکو گنے کے کھیت میں گھات لگا کر بیٹھے تھے جنہوں نے چلتی گاڑی پر حملہ کیا: زخمی اہلکار کا بیان
مزید پڑھ »

بیٹے نے باپ پر 2 کروڑ دیکر حملہ کروایا اور خود ہی جنازہ پڑھایا: شاہد صدیق قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافاتبیٹے نے باپ پر 2 کروڑ دیکر حملہ کروایا اور خود ہی جنازہ پڑھایا: شاہد صدیق قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافاتمقتول کا بیٹا ملزم قیوم شاہد ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا مگر والد کے انکار پر بیٹے نے جنوری میں بھی قاتلانہ حملہ کروایا تھا: پولیس
مزید پڑھ »

کارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاکارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاسماعت کے دوران عدالت نے خاتون سے پوچھا کے پولیس نے آپ پر کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ اس پر خاتون نے نفی میں جواب دیا
مزید پڑھ »

ترکیہ میں مسجد کے باہر چاقو بردار شخص کا راہگیروں پر حملہ؛ 7 افراد زخمیترکیہ میں مسجد کے باہر چاقو بردار شخص کا راہگیروں پر حملہ؛ 7 افراد زخمی18 سالہ حملہ آور کو پولیس نے حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:20