مینڈیٹ چوری کا الزام: پی ٹی آئی کی 2018 کی تاریخ کا جائزہ

سیاسی خبریں خبریں

مینڈیٹ چوری کا الزام: پی ٹی آئی کی 2018 کی تاریخ کا جائزہ
پاکستانسیاستالیکشن
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 12 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 58%
  • Publisher: 53%

یہ مضمون فروری 2024 کے الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کے 'مینڈیٹ چوری' کے دعوے پر مبنی ہے اور اس کی تاریخ میں 2018 میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے یہاں سے لگائے جانے والے اسی الزام کا موازنہ پیش کرتا ہے۔

فروری 2024 کے الیکشن کے بعد پی ٹی آئی نے ایک کامیاب بیانیہ بنایا ہے کہ ہمارا عوامی مینڈیٹ چوری کرکے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی حکومت بنوائی گئی تھی، اس لیے ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ پی ٹی آئی نے جس طرح مینڈیٹ چوری کا ملک بھر میں شور مچایا اس طرح کا شور 2018 میں مسلم لیگ (ن) ، پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم، جے یو آئی اور دوسری پارٹیوں نے بھی کیا تھا اور اسی انداز میں مینڈیٹ چوری کا الزام لگایا تھا جس طرح پی ٹی آئی لگا رہی ہے۔ اس وقت بھی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے 2013 میں پی ٹی آئی جیسی اکثریت

حاصل کی تھی اور پی ٹی آئی کے پاس تنہا حکومت بنانے کی مطلوبہ نشستیں نہیں تھیں اور جے یو آئی اور مسلم لیگ مل کر کے پی میں حکومت بنا سکتی تھیں جس کی تجویز مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو دی تھی مگر نواز شریف نے کہا تھا کہ کے پی میں پی ٹی آئی کی نشستیں زیادہ ہیں اور وہاں حکومت بنانے کا حق پی ٹی آئی کا ہے۔ یہ ظرف نواز شریف کا تھا جس کی سزا انھوں نے وزیر اعظم بن کر 5 سال کے پی حکومت کے ہاتھوں بھگتی بھی کیونکہ پی ٹی آئی کے وزیر اعلیٰ کے پی بھی آئے دن بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر موجودہ کے پی حکومت کی طرح سرकारी وسائل کے ساتھ وفاق پر حملے کرتے تھے۔ نواز شریف کے مقابلے میں بانی پی ٹی آئی کا ظرف یہ تھا کہ انھیں مداخلت کے باوجود وفاق اور پنجاب میں مطلوبہ نشستیں 2018 میں نہیں ملئی تھیں لہٰذا ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق) اور (ف) کو پی ٹی آئی سے ملوایا گیا تو وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی کو اکثریت دلانے میں کامیابی ہوئی تھی اور بانی پی ٹی آئی وزیر اعظم بنوائے گئے تھے جنھیں اپوزیشن سلیکٹڈ وزیر اعظم کہتی تھی۔ اپوزیشن نے سلیکٹڈ کے لفظ کو بانی پی ٹی آئی کی چڑ بنا دیا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان سیاست الیکشن پی ٹی آئی مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی مینڈیٹ اکثریت 2018 2024

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سابق وزیراعلیٰ کی آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا، پی اے سی کے پہلے اجلاس کا ایجنڈا جاریسابق وزیراعلیٰ کی آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا، پی اے سی کے پہلے اجلاس کا ایجنڈا جاریپی اے سی کی 10 سے زائد نشستیں ہوں گی، اجلاس میں 19-2018 دور حکومت کی آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا، ایجنڈا
مزید پڑھ »

مذاکرات کیلئے حکومت سے خود رابطہ، پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے بھی ہٹ گئیمذاکرات کیلئے حکومت سے خود رابطہ، پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے بھی ہٹ گئیمفاہمت کی فضا پیدا کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی مذاکراتی پیشکش قبول کی، پی ٹی آئی 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن چاہتی ہے: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کی درخواست کے لیے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام سے رابطہ کیا، لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظوزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظٹرائل کورٹ کا گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت دینا حقائق کے برعکس ہے، بانی پی ٹی آئی کا درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلیے رابطے بحال، ایک چیز پر اتفاق ہوگیاحکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلیے رابطے بحال، ایک چیز پر اتفاق ہوگیاپی ٹی آئی کی جانب سے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے چند بڑے مطالبات رکھے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:55:00