میٹرک کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

میٹرک کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) میٹرک کے ملتوی ہونے والے امتحانی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔

نئے شیڈول کے مطابق ملتوی شدہ امتحانات کا آغاز 17 مئی سے ہو گا، 17 مئی کو ترجمہ القرآن اور اخلاقیات کا امتحان ہو گا، 18 مئی کو کیمسٹری اور جنرل سائنس کا امتحان لیا جائے گا۔

19 مئی کو اسلامیات اور سیرت الرسولؐ کا پرچہ ہو گا، لاہور بورڈ سمیت پنجاب کے تمام بورڈز پر نئے شیڈول کا اطلاق ہو گا۔ دوسری جانب فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے میٹرک کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق انٹرمیڈیٹ کی بھی نئی تاریخوں کے ساتھ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی، نئی تاریخوں کا شیڈول فیڈرل بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتوی ہونے والے پرچے کب ہوں گے؟ تاریخ کا اعلان ہوگیاملتوی ہونے والے پرچے کب ہوں گے؟ تاریخ کا اعلان ہوگیالاہور : پنجاب میں کشیدہ صورتحال کے باعث ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا، ترجمہ القرآن کا پیپر 17 مئی اور کیمسٹری کا پیپر18 مئی کو ہوگا۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوامیں شرانگیز کارروائیوں میں ملوث بیشترشرپسندوں کی شناخت ہوگئیخیبرپختونخوامیں شرانگیز کارروائیوں میں ملوث بیشترشرپسندوں کی شناخت ہوگئیپشاور : خیبرپختونخوامیں شرانگیزکارروائیوں میں ملوث بیشتر شرپسندوں کی شناخت ہوگئی، جس کے بعد قانونی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

لنڈا یاکارینو: ایلون مسک کے بعد اب ٹوئٹر کی نئی سربراہ کون؟ - BBC News اردولنڈا یاکارینو: ایلون مسک کے بعد اب ٹوئٹر کی نئی سربراہ کون؟ - BBC News اردولنڈا، جنھیں ٹوئٹر کی نئی سربراہ نامزد کیا گیا ہے، کی ماں کبھی کالج نہیں گئیں۔ ان کا بڑی ٹیکنالوجی کمپنی میں اعلی ترین مقام پر آنا اپنے آپ میں ایک نادر مثال ہوگی۔
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج اور دھرنے کا اعلانمولانا فضل الرحمان کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج اور دھرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلانپی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلانپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیرکو سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 04:49:12