ملتوی ہونے والے پرچے کب ہوں گے؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

ملتوی ہونے والے پرچے کب ہوں گے؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ملتوی ہونے والے پرچے کب ہوں گے؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق لاہوربورڈ نے کشیدہ صورتحال کے باعث ملتوی ہونے والے پرچہ جات کا نیا شیڈول جاری کردیا۔

نئے شیڈول کے تحت پیر سے امتحانات کا دوبارہ آغاز ہوگا، ترجمہ القرآن کا پرچہ 17 مئی ، ،کیمسٹری کاپیپر18 مئی اور اسلامیات لازمی امیدواران پہلے سے الاٹ شدہ امتحانی مراکز میں مقررہ وقت پر اپنے گروپ میں تشریف لائے ، امیدواران کو رول نمبر سلیپس جاری کر دی گئی ہیں جو بورڈ کی ویب سائٹ www.biselahore.com سے ڈون لوڈ کی جاسکتی ہیں ۔یاد رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں اور امن وامان کی مخدوش صورتحال کے باعث پنجاب میں دو دن کے لئے تعلیمی ادارے بند اور امتحانات ملتوی کردیے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی سکیورٹی کیلئے پولیس زمان پارک پہنچ گئیعمران خان کی سکیورٹی کیلئے پولیس زمان پارک پہنچ گئیعمران خان کی سکیورٹی پر 3 شفٹوں میں 106 پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، ذرائع
مزید پڑھ »

بلاول میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گےبلاول میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گےبلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے، کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں پیپلز پارٹی آج جلسہ کرے گی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

کور کمانڈر کا ریڈیو پاکستان پشاور کی سوختہ عمارت کا دورہکور کمانڈر کا ریڈیو پاکستان پشاور کی سوختہ عمارت کا دورہکور کمانڈر پشاور نے ریڈیو پاکستان کی سوختہ عمارت کا دورہ کیا، کور کمانڈر کو عمارت میں ہونے والے شرپسندی کے واقعے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھ »

رواں سال انٹر کے امتحانات دینے والے طلبا کے لیے بڑی خبررواں سال انٹر کے امتحانات دینے والے طلبا کے لیے بڑی خبرکراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے 2008ء میں آخری موقع ختم ہونے والے انٹر کے امیدواروں کو رواں سال انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں شرکت کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

بلوچستان: ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاکبلوچستان: ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنانے کے بعد فرار ہونے والے دہشت گردوں کا فضائی نگرانی کے ذریعے بلور کے قریبی پہاڑوں میں تعاقب کیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 09:58:16