میڈیکل بورڈ کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی معائنہ رپورٹ تیار pid_gov MedicalBoard
قومی صحت کے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں قیدیوں کاطبی معائنہ کیا اور رپورٹ تیا ر کر لی جو آج وزارت قومی صحت اور وزارت داخلہ کوبھجوائی جائے گی ۔ وزارت داخلہ میڈیکل بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں جیلوں میں قید یوں کی طبی بنیادوں پر رہائی کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں پیش کریگی ۔ وزارت قومی صحت کے تشکیل کردہ
میڈیکل بورڈ میں پمز ہسپتال کے شعبہ کارڈیک کے ڈاکٹر ناصر شاہ ، شعبہ میڈیسن کے ڈاکٹر عرفان ، شعبہ سرجری کے ڈاکٹر فہیم، شعبہ آنکھ کے ڈاکٹر عنایت ، شعبہ یورالوجی کے ڈاکٹر محمد رضا شامل ہیں۔ بورڈ نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں قیدیوں کاطبی معائنہ کیا اور ان کی صحت کے حوالے سے رپورٹ تیار کی جو آج وزارت قومی صحت ووزارت داخلہ کوبھجوائی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- میڈیکل بورڈ کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی معائنہ رپورٹ تیار
مزید پڑھ »
جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی ChildMarriage SouthAsia Last25Year Report Unicef EarlyMarriage Children Grils UN UNICEF UNICEF_Pakistan UNICEFIndia
مزید پڑھ »
جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی SouthAsia ChildMarriages UN UNICEF UN UNICEF
مزید پڑھ »
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمیانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی Pakistan Dollar Rates Value Rupees KSE Market Trading kse_100 StateBank_Pak pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیاسلام آباد:شدید سردی کےسبب ملک میں ڈینگی کیسزکی تعدادمیں 89فیصدکمی ہوگئی، ذرائع کا کہنا ہے بلوچستان، آزادکشمیر اورقبائلی اضلاع میں ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہوگیا
مزید پڑھ »