میکسیکو: ماسک نہ پہننے پر پولیس کی بھیانک سزا، شہری ہلاک ARYNewsUrdu
میکسیکو: شمالی امریکا میں واقع ملک میکسیکو میں کرونا وائرس کے پیش نظر ماسک نہ پہننے پر پولیس نے بہیمانہ تشدد کرکے شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
رپورٹ کے مطابق جیووانی پر پولیس تشدد کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ مقتول کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ علاقے کے میئر نے ویڈیو وائرل نہ کرنے کی عوض 9 ہزار ڈالر رشوت آفر کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کیسز بڑھتے جارہے ہیں، ماسک کے بغیر باہر نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس سے بچاؤ سے متعلق عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کوروناوائرس کے کیسز بڑھتے جا رہے ہیں احتیاط کریں، گھروں سے باہر ماسک کے بغیر نہ نکلیں
مزید پڑھ »
ماسک نہ پہننے والوں کو کیا سزائیں دی جانے لگیں؟ جان کر آپ کی ہنسی نہ رکےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے مختلف شہروں میں ماسک پہنے بغیر گھروں سے باہر آنے والے شہریوں کو دلچسپ سزائیں دی جانے لگیں۔ حکومت کی جانب سے کورونا کی
مزید پڑھ »
انگلینڈ: پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک پہننا لازمی قرار
مزید پڑھ »