کورونا کیسز بڑھتے جارہے ہیں، ماسک کے بغیر باہر نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کیسز بڑھتے جارہے ہیں، ماسک کے بغیر باہر نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کورونا کیسز بڑھتے جارہے ہیں، ماسک کے بغیر باہر نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ تفصيلات ديکھئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1667 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، سامنے آ نے والے 1667 کیسز میں سے 1311 کیسز کراچی کے ہیں جبکہ سندھ حکومت نے ٹیسٹوں کی گنجائش بڑھا کر 8390 تک کر دی ہے۔

سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8390 ٹیسٹ کیے گئے، 8390 ٹیسٹوں کے نیتجے میں 1667 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، اب تک کُل 208843 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، اس وقت سندھ میں کل 33536 کورونا وائرس کے کیسز مثبت آئے ہیں ۔ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس وقت 366 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، اس وقت 66 مریض وینٹیلیٹرز پر ہیں، انہوں نے دعا کی کہ اللّٰہ پاک ان مریضوں کو صحت عطا فرمائے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ اس وقت 16179 مریض زیر علاج ہیں ، 1170 مریض مختلف اسپتالوں میں، 14910 مریض گھروں میں جبکہ 99 مریض آئسولیشن مراکز میں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات,ڈاکٹرز نے حکومت سے بڑامطالبہ کر دیاکورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات,ڈاکٹرز نے حکومت سے بڑامطالبہ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات پر ڈاکٹرز نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے صوبے میں فوری ہیلتھ ایمرجنسی کے
مزید پڑھ »

سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافسندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں،
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں مریضوں کی مجموعی تعداد 85 ہزار 264 ہوگئی اور 1770 افراد جاں بحق ہوچکے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 01:29:51