میں نے تیسری مرتبہ برطانوی ائیر لائن میں سفر کیا ہے اور یہ ایئر لائن. . . اداکارہ سونم کپور برٹش ایئرویز پر برس پڑیں

پاکستان خبریں خبریں

میں نے تیسری مرتبہ برطانوی ائیر لائن میں سفر کیا ہے اور یہ ایئر لائن. . . اداکارہ سونم کپور برٹش ایئرویز پر برس پڑیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ اِس بار انہوں نے تیسری

مرتبہ برطانوی ایئر لائن میں سفر کیا جس میں دوسری بار ان کا بیگ کھویا ہے۔گزشتہ روز بھارتی اداکارہ سونم کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر برطانوی ایئر لائن کی غفلت پر ان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’اِس بار میں نے تیسری مرتبہ برطانوی ائیر لائن میں سفر کیا ہے اور یہ ایئر لائن دوسری بار میرا بیگ کھو چکی ہے۔‘سونم کپور نے لکھا کہ ’ایک ہی غلطی دو بار ہونے کے بعد میں نےسبق حاصل کرلیا ہے کہ میں اب کبھی برطانوی ایئر لائن میں سفر نہیں کروں گی۔‘سونم کپور کے اِس ٹوئٹ پر برطانوی ایئر لائن نے جوابی ٹوئٹ...

کیا آپ کو ہوائی اڈےکی جانب سے ٹریکنگ کوڈ فراہم کیا گیا ہے؟‘برطانوی ائیر لائن کے اِس سوالیہ ٹوئٹ پر سونم کپور نے جواب دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ ’جی ہاں یہ سب کچھ ہوچکا ہے لیکن یہ ایک بہت بڑی تکلیف ہے جو میں نے دوسری مرتبہ اٹھائی ہے۔‘اداکارہ نے لکھا کہ ’آپ لوگوں کو اِس مسئلے کوختم کرنے لیے قدم بڑھانے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ سب آپ کی ائیر لائن انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ ہے۔‘سونم کپور کے اِس ٹوئٹ پر برطانوی ایئر لائن نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’ہم صرف آپ سے مخلصانہ طور پر معافی مانگ سکتے ہیں، سونم ہم آپ کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرینی طیارہ کس نے گرایا؟ ایران نے امریکی دعویٰ مسترد کردیایوکرینی طیارہ کس نے گرایا؟ ایران نے امریکی دعویٰ مسترد کردیایوکرینی طیارے کی تباہی کا معاملہ، ایران نے امریکی دعویٰ مسترد کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

چین میں زیر تعلیم طلبہ کو خیبر پختونخوا حکومت نے لاوارث چھوڑ دیاچین میں زیر تعلیم طلبہ کو خیبر پختونخوا حکومت نے لاوارث چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

دورہ پاکستان: بنگلا دیشی بورڈ نے بال وزیراعظم کے کورٹ میں پھینک دیدورہ پاکستان: بنگلا دیشی بورڈ نے بال وزیراعظم کے کورٹ میں پھینک دیلاہور: (ویب ڈیسک) دورہ پاکستان کے حوالے سے بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ تاحال کسی فیصلے پر نہ پہچ سکا جس کے باعث دورہ کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت نے مہنگائی بڑھنے اور افراط زر میں اضافے کا اعتراف کر لیاحکومت نے مہنگائی بڑھنے اور افراط زر میں اضافے کا اعتراف کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے قومی اسمبلی میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف کرتے ہوئے عذر بھی پیش کردیئے جبکہ وزارت خزانہ کی جانب سے بتایا گیا کہ سرکاری گاڑیوں کی مرمت پر کروڑوں روپے اخراجات آئے ،تفصیلات اس رپورٹ میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 07:36:10