یوکرینی طیارے کی تباہی کا معاملہ، ایران نے امریکی دعویٰ مسترد کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے نیوزویک نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کا طیارہ ایران کے میزائل حملے کے نتیجے میں گرا جس کے ردعمل میں تہران حکومت نے دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران نے نیوزویک کے دعوے کی تردید کردی۔ ایرانی سول ایوایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ میزائل کا طیارے سے ٹکرانا ناممکن ہے، امریکی جریدہ افواہوں سے کام لے رہا ہے۔ خیال رہے کہ امریکی جریدے نیوزویک کا کہنا ہے کہ یوکرین کے طیارے کو ایران نے غلطی سے تباہ کیا تھا، یوکرینی طیارے کو اینٹی ایئرکرافٹ میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔نیوزویک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پینٹاگون وعراقی انٹیلی جنس کے اعلیٰ حکام نے حادثے سے متعلق آگاہ کیا، طیارے کو روسی ساختہ ٹی اوآرایم ون میزائل سے نشانہ بنایا گیا، پینٹاگون حکام کے مطابق واقعہ غلطی کے باعث پیش آیا تھا۔
جریدے کے مطابق طیارے کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا گیا تھا، سیٹ لائٹ کے ذریعے بھی میزائل فائر کرنے کے شواہد ملے ہیں۔ ایرانی حکام نے طیارے کو میزائل لگنے کی تردید کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران نے یوکرینی طیارے کا بلیک باکس دینے سے انکار کر دیاتہران: (ویب ڈیسک) حادثے کا شکار ہونے والے یوکرینی طیارے کا بلیک باکس دینے سے ایران نے انکار کر دیا۔
مزید پڑھ »
امریکی حکام نے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملوں کی تصدیق کردی'صورتحال اورجواب دینےکاجائزہ لیاجارہاہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates IranUsa IranAttacks
مزید پڑھ »
ایران نے امریکی اڈے پرحملے کے بعدسب سے پہلے کون ساکام کیا؟جانئےکرمان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے امریکی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کے بعد سب سے پہلا کام
مزید پڑھ »
ایران نے امریکی فورسز پر میزائل حملوں سے قبل آگاہ کیا تھا، عراق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایران نے اپنی ملیشیاؤں سے امریکی اہداف پر حملے نہ کرنے کا مطالبہ کیا :مائیک پنسایران نے اپنی ملیشیاؤں سے امریکی اہداف پر حملے نہ کرنے کا مطالبہ کیا :مائیک پنس IranAttacks USIranTension POTUS StateDept DeptofDefense POTUS realDonaldTrump Iran_GOV HassanRouhani DonaldTrump
مزید پڑھ »
ایران نے دانستہ طورپر امریکی فوج کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا ہے تاکہ۔۔۔ ...' ایران نے دانستہ طورپر امریکی فوج کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا ہے تاکہ۔۔۔ ' مغربی سفارتی ذرائع نے تہلکہ خیزدعویٰ کردیا
مزید پڑھ »