نئے بجٹ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اسلام آباد : نئے مالی سال2020-21 کے بجٹ کی اہم تجاویز میں کہا گیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا اور حکومتی اخراجات کو مزید کم کیا جائے گا جبکہ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ ممکن نہیں۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے مالی سال5100ارب کا ٹیکس ہدف مقرر کرنے پر زور دیا ہے جبکہ فنانس ڈویژن کا آئندہ مالی سال4600ارب روپےتک حصول کا عندیہ ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ حالات میں دفاعی بجٹ میں کمی مشکل ہے، نئے مالی سال میں دفاعی بجٹ کو 1400ارب تک لایا جاسکتاہے، رواں مالی سال کے دوران دفاعی بجٹ1200ارب تک منجمد کیا گیا تھا جبکہ نئےسال میں بھی جی ڈی پی کا2.3فیصدکاہدف قابل رسائی نظرنہیں آرہا۔
ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران حکومتی اخراجات کومزیدکم کیا جائےگا، نئی گاڑیوں اور فرنیچرکی خریداری پرپابندی عائدرہےگی جبکہ نئی مستقل نوکریوں کوبھی موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمرکوٹ میں کورونا کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 17 ہوگئیعمرکوٹ (سید ریحان شبیر)عمرکوٹ ضلع میں کورونا واہرس کے مزید پانچ نئے کیس پازیٹو آگئے کوروناٹیسٹ پازیٹوآنےوالوں میں عمرکوٹ ضلع کےدواسٹنٹ کمشنر بھی شامل ہےعمرکوٹ
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس جمعہ سے شروعاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس جمعہ 5 جون سے شروع ہو رہے ہیں۔ 7600 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ بارہ جون کو پیش کیا جائے گا۔ تمام اراکین پارلیمنٹ کے لیے کورونا ٹیسٹ اور سکریننگ لازم ہوگی۔
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس جمعہ سے شروعاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس جمعہ 5 جون سے شروع ہو رہے ہیں۔ 7600 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ بارہ جون کو پیش کیا جائے گا۔ تمام اراکین پارلیمنٹ کے لیے کورونا ٹیسٹ اور سکریننگ لازم ہوگی۔
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج سے شروعاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ 7600 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ بارہ جون کو پیش کیا جائے گا۔ تمام اراکین پارلیمنٹ کے لیے کورونا ٹیسٹ اور سکریننگ لازم ہوگی۔
مزید پڑھ »
بجٹ سے متعلق منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، وزریراعلیٰ بلوچستان کا واک آؤٹ - ایکسپریس اردوسندھ کا وفاق سے اضافی فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ، وزیراعلی بلوچستان نے بھی اضافی ترقیاتی فنڈز مانگ لیے۔
مزید پڑھ »
سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے1666 نئے کیسز رپورٹسندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے1666 نئے کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19 CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »