لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک فوجی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
ذرائع کے مطابق ، ان کے والد غلام محمد بھی لیفٹیننٹ جنرل تعینات رہے جنہیں عام طور پر جنرل جی ایم کے طور پر جانا جاتا ہے، وہ کور کمانڈر راولپنڈی بھی رہ چکے ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کرچکے ہیں، اس کے علاوہ وہ چیف انسٹرکٹر نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی اور انسٹرکٹر کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ بھی تعینات رہ چکے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم فورٹ لیون ورتھ اور رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز کے گریجویٹ بھی ہیں، وہ اپنے کورس میں اعزازی شمشیر بھی حاصل کرچکے ہیں۔
مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس امین اور جسٹس نعیم افغان نے جس طریقے سے اختلاف کیا وہ غیر شائستہ ہے، تفصیلی فیصلہ آئین یا قانون سیاسی جماعت کو انتخابات میں امیدوار کھڑے کرنے سے نہیں روکتا: مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری6 مادہ مگر مچھ کا ساتھی اور 10 ہزار بچے پیدا کرنیوالا دنیا کا قدیم ترین مگرمچھ کس ملک میں ہے؟
مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس امین اور جسٹس نعیم افغان نے جس طریقے سے اختلاف کیا وہ غیر شائستہ ہے، تفصیلی فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتعاصم ملک 30 ستمبر کو نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتلیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے
مزید پڑھ »
نئے آئی ایس آئی چیف ندیم احمد انجم کون ہیں؟لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کو کور کمانڈر کراچی تعینات کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی ISI تعینات، وزیراعظم آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیاموجودہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 19 نومبر تک فرائض انجام دیں گے، نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »
وہ آئی فون ماڈلز جن میں نئے آئی او ایس 18 کو استعمال کرنا ممکن ہوگااس سال آئی او ایس 18 آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو آئندہ چند دنوں میں دستیاب ہوگا۔
مزید پڑھ »