لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

Isi خبریں

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
Pak Army
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے

جیونیوز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اور وہ 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک فوجی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد غلام محمد بھی لیفٹیننٹ جنرل تعینات رہے اور انہوں نے کورکمانڈر راولپنڈی کے فرائض بھی انجام دیے جب کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کے والد کو جنرل جی ایم کے طور پر جانا جاتا ہے۔ مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس امین اور جسٹس نعیم افغان نے جس طریقے سے اختلاف کیا وہ غیر شائستہ ہے، تفصیلی فیصلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pak Army

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر کی پولیس مقابلے میں ہلاکت، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائمتوہین مذہب کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر کی پولیس مقابلے میں ہلاکت، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائمڈی آئی جی شہید بینظیر آباد پرویزچانڈیو کو کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے، ڈی آئی جی حیدرآباد طارق دھاریجو اور ایس ایس پی شیراز نذیر کمیٹی کےارکان ہوں گے
مزید پڑھ »

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر ایف آئی آر کٹواؤں گا: اسپیکر کا اعلانکل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر ایف آئی آر کٹواؤں گا: اسپیکر کا اعلاناسپیکر قومی اسمبلی نے آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز کو بھی طلب کرلیا
مزید پڑھ »

فیض حمید نے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزیاں کیں جس کے بعد کورٹ مارشل کی کارروائی شروع ہوئی: ترجمان پاک فوجفیض حمید نے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزیاں کیں جس کے بعد کورٹ مارشل کی کارروائی شروع ہوئی: ترجمان پاک فوجاگر فوج میں کوئی اپنے ذاتی فائدے کے لیے کسی مخصوص سیاسی ایجنڈے کو پروان چڑھاتا ہے تو خود احتسابی کا نظام حرکت میں آجاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

ٹارگٹ کلنگ میں شہید سی ٹی ڈی افسر علی رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشافٹارگٹ کلنگ میں شہید سی ٹی ڈی افسر علی رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشافایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم اور آئی جی سندھ کو لکھے خط کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں
مزید پڑھ »

عظمیٰ بخاری ویڈیو کیس: عدالت ڈی جی ایف آئی اے کی عدم پیشی پر برہم، ٹریول ہسٹری طلب کرلیعظمیٰ بخاری ویڈیو کیس: عدالت ڈی جی ایف آئی اے کی عدم پیشی پر برہم، ٹریول ہسٹری طلب کرلیاپنے ڈی جی کو بتا دیجیے گا عدالت سے کھیلنا اتنا آسان نہیں، ایف آئی اے کو عادت ہےلوگوں کو آفس بلا کے پکڑنے کی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:57:11