عظمیٰ بخاری ویڈیو کیس: عدالت ڈی جی ایف آئی اے کی عدم پیشی پر برہم، ٹریول ہسٹری طلب کرلی

Lahore High Court خبریں

عظمیٰ بخاری ویڈیو کیس: عدالت ڈی جی ایف آئی اے کی عدم پیشی پر برہم، ٹریول ہسٹری طلب کرلی
Pml N
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اپنے ڈی جی کو بتا دیجیے گا عدالت سے کھیلنا اتنا آسان نہیں، ایف آئی اے کو عادت ہےلوگوں کو آفس بلا کے پکڑنے کی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

/ فائل فوٹوعظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس کی سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی اے کی عدم پیشی پر انہیں ٹریول ہسٹری سمیت طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی نازیبا فیک ویڈیو کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور عظمیٰ بخاری کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت جسٹس عالیہ نیلم نے استفسار کیا کہ ڈی جی ایف آئی اے کہاں ہیں؟ اس پر سرکاری وکیل نے آگاہ کیا کہ وہ سرکاری سطح پر میٹنگ کے لیے چین گئے ہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ آئندہ سماعت پر ڈی جی ایف آئی اےخود پیش ہوں، بورڈنگ پاسز اور ٹریول ہسٹری پیش کی جائے، اپنے ڈی جی کو بتا دیجیے گا عدالت سے کھیلنا اتنا آسان نہیں، ایف آئی اے کو عادت ہےلوگوں کو آفس بلا کے پکڑنے کی، خود آفس سے باہر نہیں نکلتے۔

سماعت کے دوران عظمیٰ بخاری کے وکیل نے کہا کہ ایف آئی اے کہتی ہے ہمیں پتا نہیں فلک جاوید کہاں ہے، ہم پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں، اس پر جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ ایف آئی اے ہر بار بغیر تیاری کے آتا ہے۔عمران خان کی تعریف یہودی میڈیا نے کی تو ان سے پوچھیں، بانی وضاحت کیوں دیں؟ بیرسٹر سیف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pml N

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کو رپورٹ سمیت طلب کرلیاعظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کو رپورٹ سمیت طلب کرلیاایف آئی اے کی رپورٹ بتاتی ہے آپ کے لوگ ان سیٹوں کے اہل نہیں، یہ کمپرومائزڈ سسٹم نہیں چلے گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
مزید پڑھ »

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف کیس: ایف آئی اے کو تفتیش مکمل کرنے کی مہلت مل گئیعظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف کیس: ایف آئی اے کو تفتیش مکمل کرنے کی مہلت مل گئیچیف جسٹس سے صرف انصاف کی اپیل کرتی ہوں موبائل ایپلی کشنز جن پر کنٹرول نہیں، انہیں بند کردینا ہی بہتر ہے: عظمیٰ بخاری
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادیپی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادیمیں نے خود لاہور کی مختلف سڑکوں کی ویڈیو بنائی ہے، لاہور میں ہو کا عالم ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
مزید پڑھ »

ایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہمایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہماس معاملے پر چیئرمین پی ٹی اے کو طلب کر سکتے ہیں، ہم اس پر توہین عدالت کی کارروائی کریں گے: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

ٹارگٹ کلنگ میں شہید سی ٹی ڈی افسر علی رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشافٹارگٹ کلنگ میں شہید سی ٹی ڈی افسر علی رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشافایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم اور آئی جی سندھ کو لکھے خط کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:35:57