ٹارگٹ کلنگ میں شہید سی ٹی ڈی افسر علی رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشاف

Ali Raza خبریں

ٹارگٹ کلنگ میں شہید سی ٹی ڈی افسر علی رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشاف
Sindh Police
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم اور آئی جی سندھ کو لکھے خط کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں

کراچی: ٹارگٹ کلنگ میں شہید سندھ پولیس کے افسر علی رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔

ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم اور آئی جی سندھ کو لکھے خط کی تفصیلات کے مطابق دونوں قاتل تقریباً دو گھنٹےتک سڑکوں پر گھومتے رہے، دونوں قاتل ڈی ایس پی علی رضاکا انتظار کرتے رہے۔کراچی میں فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا جاں بحق خط میں کہا گیا ہےکہ قوی امکان ہےکہ قاتلوں کو کئی افراد نے دیکھا، علی رضا کے قاتلوں کی گرفتاری کی انعامی رقم 50 لاکھ روپےکی جائے، انعام رکھنے سے اصل مجرموں کی جلد گرفتاری میں مدد حاصل ہوگی، ہائی پروفائل کیس میں انعام کا تعین کرنا ضروری ہے۔خیال رہے کہ جولائی میں کراچی کے علاقے کریم آباد میں موٹر سائیکل پر سوار دو حملہ آوروں نے ڈی ایس پی علی رضا کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں علی رضا اور ان کا محافظ شدید زخمی ہو گئے تھے، دونوں کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دونوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sindh Police

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئیحسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئیحسینہ واجد کے خلاف قتل کا 100 واں مقدمہ بنگلادیشی صحافی حسن محمود کے قتل کے الزام میں مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاکڈی آئی خان، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاکہلاک دہشتگردوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے: آئی جی اختر حیات گنڈاپور
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضعلی امین نے صحافیوں کے علاوہ اداروں پر غیر ضروری تنقید کی، انہوں نے جلسے میں تقریر سے قبل کسی رہنما کو اعتماد میں نہیں لیا: پی ٹی آئی ذرائع
مزید پڑھ »

چھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہچھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہنیب کو سپریم جوڈیشل کونسل کے نیچے لا کر آزاد اور خود مختار ادارہ بنایا جائے، نیب کے افسر کو دھمکی نہیں دی: بانی پی ٹی آئی کی جیل میں گفتگو
مزید پڑھ »

عدالتی ایجادات کی کثیر العیال ماں!عدالتی ایجادات کی کثیر العیال ماں!عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ کے ’’تصوّرِ آئینی توازن‘‘ کی روشنی میں عدلیہ کے...
مزید پڑھ »

بلوچستان: بیلا آپریشن کے دوران ہلاک دہشتگردوں کی تصاویر منظرعام پر آگئیںبلوچستان: بیلا آپریشن کے دوران ہلاک دہشتگردوں کی تصاویر منظرعام پر آگئیںدہشتگردوں کی لاشوں کی شناخت کیلئے نادرا سے رجوع کیا گیا ہے، دہشتگردوں کے انگوٹھوں کے نمونے نادرا کو بجھوا دیے گئے ہیں: سی ٹی ڈی ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 12:30:17