ٹرائنگولر سیریز کا افتتاحی میچ ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ تیسری ٹیم جنوبی افریقہ ہے
نئے نویلے قذافی اسٹیڈیم کی اولین آزمائش کا وقت آگیا، ٹرائنگولر سیریز کا افتتاحی میچ ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ ہے، گزشتہ روز تینوں کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی۔
ٹرائنگولر سیریز تینوں ٹیموں کو 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کا موقع بھی فراہم کرے گی، ٹرافی کی گزشتہ روز تینوں کپتانوں نے رونمائی کردی۔ اس حوالے سے رضوان نے کہا کہ ہم اپنے ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے کے لیے پْرجوش ہیں ، چیمپئنز ٹرافی سے قبل ٹیم بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اعتماد بڑھانا چاہتی ہے۔
دریں اثنا پاکستان میں کرکٹ کا جنون عروج پر ہے، لاہور و کراچی کے نئے تعمیر شدہ اسٹیڈیمز میں یہ ٹرائنگولر ون ڈے سیریز شائقین کو سنسنی خیز مقابلے فراہم کرے گی، محمد رضوان کی قیادت میں میزبان ٹیم مسلسل چوتھی ون ڈے سیریز جیتنے کی کوشش کرے گی، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے لیے بھی یہ سیریز اہم ثابت ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کے لیے اسپن ٹریک تیاردونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل ملتان اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈراپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان ہوگیا، پہلا میچ کس ٹائم شروع ہوگا؟2 میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم جبکہ آخری لیگ میچ اور فائنل کراچی میں منعقد ہوگا
مزید پڑھ »
کم وقت میں اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن؛ دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ قرارچیئرمین پی سی بی محسن نقوی الصبح قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے، کاموں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کر دیآن لائن ٹکٹوں کا ٹرین کی روانگی کے بعد کوئی ریفنڈ نہیں دیا جائے گا
مزید پڑھ »
پاکستان کی خواتین ٹیم ICC U19 ٹی20 ورلڈ کپ میں USA سے مقابلے کا آغاز کرے گیپاکستان کی خواتین کی U19 کرکٹ ٹیم نے ICC U19 ٹی20 ورلڈ کپ میں USA کے خلاف اپنا پہلا میچ 18 جنوری کو جہور کرکٹ اکیڈمی اوول میں کھیلے گا۔
مزید پڑھ »