نائجیریا: کشتی اُلٹنے سے 100 سے زائد افراد ڈوب کر ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

نائجیریا: کشتی اُلٹنے سے 100 سے زائد افراد ڈوب کر ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

نائجیریا: کشتی اُلٹنے سے 100 سے زائد افراد ڈوب کر ہلاک nigeria boataccident

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریئن پولیس اور مقامی رہائشیوں نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ کشتی ریاست کوارا میں دریائے نائجر میں اُلٹ گئی۔

پولیس کے ترجمان اوکاسانمی اجائی نے 100 افراد کی ہلاکت کی اطلاع دی اور کہا کہ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش ابھی بھی جاری ہے، حادثہ صبح 3 بجے کے قریب پیش آیا جس کا علم گھنٹوں بعد ہوا، لہٰذا متاثرین کو بروقت نہیں بچایا جاسکا۔ دوسری جانب مقامی رہائشی کا کہنا تھا کہ متاثرین، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، ہمسائی ریاست نائیجر کے ایگبوتی گاؤں میں رات بھر جاری شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آر کانگو میں آئی ڈی پیز کے کیمپ پر حملہ، 45 سے زائد افراد ہلاکڈی آر کانگو میں آئی ڈی پیز کے کیمپ پر حملہ، 45 سے زائد افراد ہلاککنشاسا : ( ویب ڈیسک ) شمال مشرقی جمہوری جمہوریہ کانگو ( ڈی آر سی ) میں نقل مکانی کرنے والے افراد کے کیمپ پر حملے میں 45 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارش اپنے پیچھے تباہی کے اثرات چھوڑ گئیخیبر پختونخوا میں طوفانی بارش اپنے پیچھے تباہی کے اثرات چھوڑ گئیخیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے مختلف حادثات و واقعات میں 34 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ۔
مزید پڑھ »

روس سے آئے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروعروس سے آئے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروعروس سے آئے جہاز پیور پوائنٹ سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 14:50:40