نائیجیریا: دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

نائیجیریا: دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

شمالی نائیجیریا میں مقامی افراد کشتی میں سوار ہوکر شادی سے واپس آرہے تھے کہ دوران سفر کشتی حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی

خلیجی میڈیا کے مطابق ۔

پولیس کے مطابق کشتی میں متعدد افراد سوارتھے جن میں سے 100 سے زائد افراد کے ڈوب کر ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ دریا میں ڈوبنے والے دیگرافراد کی تلاش جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ یہ حادثہ پیر کی صبح کوارا اسٹیٹ کے دریائے نائیجر میں پیش آیا جس میں 103 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ 100 سے زائد افرد کو ریسکیو کرنے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔

مقامی حکام کے مطابق سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے اور ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے جب کہ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جو ایک قریبی گاؤں میں ہونے والی شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے۔ حکام کا کہنا ہےکہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق رات 3 بجے پیش آیا اور رات کے اندھیرے کی وجہ سے حادثے کا علم نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نائجیریا: کشتی اُلٹنے سے 100 سے زائد افراد ڈوب کر ہلاکنائجیریا: کشتی اُلٹنے سے 100 سے زائد افراد ڈوب کر ہلاکابوجا: (ویب ڈیسک) شمالی نائیجیریا میں ایک شادی سے واپس آنے والی کشتی اُلٹ گئی جس کے باعث تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

نائجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی 100 افراد ہلاکزندہ بچنے والوں کی تلاش جارینائجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی 100 افراد ہلاکزندہ بچنے والوں کی تلاش جاری11:07 PM, 13 Jun, 2023, بین الاقوامی, ابوجا: شمالی نائیجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی جس کے باعث تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق
مزید پڑھ »

ڈی آر کانگو میں آئی ڈی پیز کے کیمپ پر حملہ، 45 سے زائد افراد ہلاکڈی آر کانگو میں آئی ڈی پیز کے کیمپ پر حملہ، 45 سے زائد افراد ہلاککنشاسا : ( ویب ڈیسک ) شمال مشرقی جمہوری جمہوریہ کانگو ( ڈی آر سی ) میں نقل مکانی کرنے والے افراد کے کیمپ پر حملے میں 45 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

نائجیریا میں شادی سے واپس آنیوالوں کی کشتی اُلٹ گئی، 100 افراد ہلاک - ایکسپریس اردونائجیریا میں شادی سے واپس آنیوالوں کی کشتی اُلٹ گئی، 100 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوحادثہ صبح 3 بجے کے قریب پیش آیا جس کا علم گھنٹوں بعد ہوا، متاثرین کو بروقت نہیں بچایا جاسکا
مزید پڑھ »

سینیئر امریکی اداکار ٹریفک حادثے میں چل بسےسینیئر امریکی اداکار ٹریفک حادثے میں چل بسےاداکار نے اپنے شوبز کیرئیر میں 130 سے زائد فلموں میں کام کیا، مداح انہیں ’اداکاروں کے اداکار‘ کے لقب سے یاد کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں انکوائری کا حکمعلی امین گنڈا پور کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں انکوائری کا حکم(ساجد بلوچ) نیب کی جانب سے علی امین گنڈا پور کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 13:43:47