نابینا مؤذن سے موبائل ہتھیانے والے فراڈیے نے 'رائیڈر' کے ذریعے فون واپس بھجوادیا

پاکستان خبریں خبریں

نابینا مؤذن سے موبائل ہتھیانے والے فراڈیے نے 'رائیڈر' کے ذریعے فون واپس بھجوادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

گلشن اقبال سے رات گئے حسن لیاقت نامی شخص نے رائیڈ بک کرائی اور مؤذن کو موبائل دینے کو کہا: رائیڈر کا بیان تفصیلات:

کراچی: گلستان جوہرمیں بصارت سےمحروم مؤذن کا موبائل دھوکے سے چوری کرنے والے ملزم نے مؤذن کا موبائل انہیں واپس بھجوادیا۔بائیک رائیڈر نے بتایا کہ گلشن اقبال سے رات گئے حسن لیاقت نامی شخص نے رائیڈ بک کرائی تھی، رائیڈ بک کرانے والے شخص نے مؤذن امجد کو موبائل فون دینےکا کہا۔رائیڈر نے بتایا کہ مجھےحیرت ہوئی کہ اتنا مہنگا موبائل کیسے کوئی بائیک رائیڈرکےحوالےکررہا ہے، جب میں نے موبائل فون مؤذن کے حوالے کیا تو واقعے کا علم...

واضح رہے کہ گلستان جوہر بلاک ون میں ایک شخص نے نابینا مؤذن سے دھوکے سے موبائل فون اورر آن لائن ایپ سے 35 ہزار روپے بھی نکلوا لیے تھے۔ بعدازاں مؤذن نے اپنے بیان میں اپیل کی تھی کہ حکومت میراموبائل فون اور اکاؤنٹ سے نکالی گئی رقم واپس دلانے میں تعاون کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چور نے نابینا قاری کا موبائل فون بائیک رائیڈر کے ذریعے واپس بھجوا دیاچور نے نابینا قاری کا موبائل فون بائیک رائیڈر کے ذریعے واپس بھجوا دیاچور نے نابینا قاری کا موبائل فون بائیک رائیڈر کے ذریعے واپس بھجوا دیا arynewsurdu
مزید پڑھ »

کراچی : چور نے نعت ریکارڈ کرکے وائرل کرنے کے بہانے نابینا موذن کو کس طرح لوٹا؟ ویڈیو دیکھیںکراچی : چور نے نعت ریکارڈ کرکے وائرل کرنے کے بہانے نابینا موذن کو کس طرح لوٹا؟ ویڈیو دیکھیںکراچی : مسجد میں نابینا نعت خواں لوٹ لیا گیا، ایک چور نعت ریکارڈ کر کے وائرل کرنے کے بہانے نابینا موذن سے رقم اور موبائل فون لےاڑا۔
مزید پڑھ »

نعت ریکارڈ کرنے کے بہانے چور نے نابینا مؤذن کا موبائل فون لوٹ لیا - ایکسپریس اردونعت ریکارڈ کرنے کے بہانے چور نے نابینا مؤذن کا موبائل فون لوٹ لیا - ایکسپریس اردوشاطرملزم نے آن لائن ایپ کا پاس ورڈ بدل کر 35 ہزار روپے بھی نکلوالیے
مزید پڑھ »

کراچی: ملزم نے نابینا مؤذن سے موبائل چھین کر آن لائن پیسے بھی نکلوا لیےکراچی: ملزم نے نابینا مؤذن سے موبائل چھین کر آن لائن پیسے بھی نکلوا لیےواقعہ گلستان جوہر کے بلاک ون میں پیش آیا اور جس شخص سے موبائل چھینا گیا وہ نابینا اور مسجد کے مؤذن ہے: پولیس
مزید پڑھ »

کراچی: ملزم نابینا مؤذن سے دھوکے سے موبائل لیکر فرار، ویڈیو سامنے آ گئیکراچی: ملزم نابینا مؤذن سے دھوکے سے موبائل لیکر فرار، ویڈیو سامنے آ گئیکراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک ون میں نابینا مؤذن سے ملزم موبائل فون دھوکے سے لیکر فرار ہو گیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 10:26:19