کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک ون میں نابینا مؤذن سے ملزم موبائل فون دھوکے سے لیکر فرار ہو گیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ DailyJang
پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ مؤذن نے گلستانِ جوہر تھانے میں درخواست جمع کرا دی ہے۔متاثرہ مؤذن نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 2 روز قبل عصر کے وقت ایک شخص میرے پاس آیا، مجھےاس شخص نے کہا کہ اپنا موبائل فون دو میں آپ کی نعت ریکارڈ کروں گا۔
متاثرہ مؤذن نے بتایا کہ مذکورہ نامعلوم شخص میرا 1 لاکھ 60 ہزار روپے مالیت کا موبائل فون لے کر فرار ہو گیا۔ متاثرہ نابینا مؤذن نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزم نے میرے موبائل فون میں موجود اکاؤنٹ کی ایپ سے 35 ہزار روپے بھی نکال لیے ہیں۔ سامنے آنے والی ویڈیو میں ملزم کو مسجد میں آتے، نابینا مؤذن سے نعت سنتے، پھر موبائل لے کر مسجد سے باہر نکلتے اور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: ملزم نے نابینا مؤذن سے موبائل چھین کر آن لائن پیسے بھی نکلوا لیےواقعہ گلستان جوہر کے بلاک ون میں پیش آیا اور جس شخص سے موبائل چھینا گیا وہ نابینا اور مسجد کے مؤذن ہے: پولیس
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن مقدمے میں گرفتار ملزم فرارملزم سہیل اصغر جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کی حراست میں تھا جہاں سے وہ فرار ہوگیا: ذرائع
مزید پڑھ »
کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد دوبارہ بحالکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
کراچی سے موبائل فونز چھین کر ایران افغانستان سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان سے چھینے گئے 26 سے زائد قیمتی موبائل فونز ، 3 ٹی ٹی پستول اور پچاس سے زائد مختلف کمپنیوں کے سم کارڈز برآمد
مزید پڑھ »
غیر معمولی بارشوں میں بند کی گئی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحال کر دی گئیٹرین کے کراچی سے لاہور تک 10 اسٹاپ ہیں، ٹرین کراچی کینٹ سے روزانہ صبح 6 بجے روانہ ہوگی
مزید پڑھ »
شالیمارایکسپریس ٹرین لاہور سے کراچی کیلئے بحال کردی گئیشالیمارایکسپریس ٹرین لاہور سے کراچی کیلئے بحال کردی گئی، شالیمارایکسپریس ٹرین کی بحالی کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد سفیان سرفراز ڈوگر نے کیا۔
مزید پڑھ »