مزید تفصیلات
، شالیمارایکسپریس ٹرین کی بحالی کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد سفیان سرفراز ڈوگر نے کیا۔
لاہور سے کراچی جانے والے شالیمار ایکسپریس ٹرین دوبارہ بحال کر دی گئی۔ شالیمار ایکسپریس ٹرین بحالی کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد سفیان سرفراز ڈوگر نے کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایس ریلوے عمران مشال سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔ شالیمار ایکسپریس بحالی کے افتتاح پر ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد سفیان ڈوگر کا کہنا تھا کہ مسافروں کو مئی کے پہلے 15 دن 20 فیصد جبکہ 16 سے 31 مئی تک 10 فیصد کرایوں میں رعایت دی گئی ہے، شالیمار ایکسپریس ٹرین میں مسافروں کو بہترین سفری سہولیات بھی دستیاب ہوں گی۔پاکستان پیپلزپارٹی محنت کشوں کی جماعت ہےجو ان کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی: آصف علی زرداری
دوسری جانب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ریلوے عمران مشال کا شالیمار ایکسپریس ٹرین کی اکانومی، پارلر اور ڈائنگ کار کا خصوصی طور پر معائنہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر شالیمار ایکسپریس ٹرین کے کرایوں میں ایک ماہ کیلئے خصوصی رعایت دی گئی ہے۔ شالیمار ایکسپریس ٹرین میں مسافروں کو بہترین سفری سہولیات بھی دستیاب ہوں گی۔شالیمار ایکسپریس ٹرین لاہور سے کراچی جاتے ہوئے رائیونڈ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، خانپور، رحیم یارخان، روہڑی، نواب شاہ، حیدرآباد اور لانڑھی اسٹاپ کیا کرکے گی، شالیمار ایکسپریس ٹرین میں 11 اکانومی، 2 بزنس، 2 سٹینڈرڈ، ایک پارلرکار، ایک ڈائنگ کار ایک بریک وین اور ایک پاور پلانٹ کوچز لگائی گئیں ہیں، شالیمار ایکسپریس ٹرین میں لاہور سے 942 مسافر روانہ ہوئے جبکہ دیگر سٹیشنوں سے بھی مسافروں کی ایڈوانس بکنگ ہوچکی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیر معمولی بارشوں میں بند کی گئی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحال کر دی گئیٹرین کے کراچی سے لاہور تک 10 اسٹاپ ہیں، ٹرین کراچی کینٹ سے روزانہ صبح 6 بجے روانہ ہوگی
مزید پڑھ »
کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد دوبارہ بحالکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
کاکردگی سے مطمئن جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے: بابر اعظملاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئیں۔دونوں ٹیموں کو خصوصی پرواز سے کراچی لایا گیا جبکہ ائیرپورٹ سے ہوٹل تک روٹ پر
مزید پڑھ »
عمران خان کیخلاف 121 درج مقدمات خارج کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقررلاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف 121 درج مقدمات خارج کرنے کیلئے درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی۔
مزید پڑھ »
پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کیلئے ہرارے چلی گئیپاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کیلئے ہرارے چلی گئی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PakistanShaheen PakistanCricketTeam Zimbabwe CricketMatch
مزید پڑھ »