پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کیلئے ہرارے چلی گئی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PakistanShaheen PakistanCricketTeam Zimbabwe CricketMatch
ہرارے جائیگی۔ عمران بٹ کی قیادت میں زمبابوے کے دورے پر دو چار روزہ اور چھ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔سیریز 3 مئی سے 27 مئی تک کھیلی جائیگی۔پاکستان شاہینز نے کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 11 روزہ کیمپ میں حصہ لیا اور بعد ازاں زمبابوے روانگی سے قبل 28 اور 29 اپریل کو لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اضافی دو روزہ کیمپ میں حصہ لیا۔سکواڈ میں 16 کھلاڑی اور چار ریزرو کھلاڑی شامل ہیں۔ کپتان عمران بٹ کے علاوہ چھ کھلاڑی پہلے بھی پاکستان مینز ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ ان میں حسین طلعت،...
ہیں۔کپتان عمران بٹ نے کہا کہ کھلاڑیوں نے زمبابوے کے دورے سے قبل تربیتی کیمپ میں حصہ لیا۔ کھلاڑیوں نے اس اہم سیریز کی تیاری کیلئے کافی محنت اور کوشش کی ہے۔ٹیم تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی زمبابوے میں کھیلنے کیلئے منتظر ہیں۔پاکستان شاہینز: عمران بٹ ، حسین طلعت ، عامر جمال، عبدالواحد بنگلزئی ، حسیب اللہ، کامران غلام ، مہران ممتاز، میر حمزہ ، محمد علی ، محمد ہریرہ ، مبصر خان، عمیر بن یوسف ، قاسم اکرم ، روحیل نذیر اور شاہنواز داہانی شامل ہیں۔ صائم ایوب ، آصف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنا ہمیں قبول نہیں، عمران خان’اگر آپ نے 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں نہ توڑیں تو پھر ہم دو صوبوں میں الیکشن کروائیں گے۔‘ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTIOfficial
مزید پڑھ »
عمران خان کا حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلانعمران خان نے کہا کہ کہہ رہے ہیں پہلے بجٹ پاس کریں گے اس کے بعد الیکشن کروائیں گے۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTIOfficial
مزید پڑھ »
حارث سہیل ون ڈے سیریز سے آئوٹ افتخار احمد شامللاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر حارث سہیل نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔حارث سہیل کی جگہ جارح مزاج بیٹر افتخار احمد کو ون ڈے
مزید پڑھ »
بھارت میں پاکستان کو ورلڈ کپ 2023 جتوانا پہلا ہدف ہے: مکی آرتھرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ 2023 جیتنا ہمارا ہدف ہے۔
مزید پڑھ »