ملزم سہیل اصغر جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کی حراست میں تھا جہاں سے وہ فرار ہوگیا: ذرائع
پرویز الٰہی کے گھر چھاپے پر پی ٹی آئی ناراض، حکومتی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ
اینٹی کرپشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم سہیل اصغر جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کی حراست میں تھا جہاں سے وہ فرار ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا، جنرل بس اسٹینڈ کے قریب ڈالے پر سوار نامعلوم ملزمان نے سرکاری گاڑی کو زبردستی روک لیا جس کے بعد ملزمان ملزم سہیل اصغر کو زبردستی چھڑا کر فرار ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہپولیس کی بھاری نفری نے پرویز الٰہی کی گجرات میں رہائش گاہ کنجاہ ہاؤس کو گھیرے میں لے لیا ہے
مزید پڑھ »
دہشتگردی کے مقدمے میں بھی چودھری پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت منظوردہشتگردی کے مقدمے میں بھی چودھری پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت منظور Chparvezelahi PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan Lahore
مزید پڑھ »
دہشتگردی کے مقدمے میں بھی چودھری پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت منظورلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے چودھری پرویز الہٰی کے خلاف دہشتگردی کے مقدمے میں بھی 4 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھ »