گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ

پاکستان خبریں خبریں

گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ

گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس نے رات گئے چھاپہ مارا۔

ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے پرویز الٰہی کی گجرات میں رہائش گاہ کنجاہ ہاؤس کو گھیرے میں لیا۔ پولیس اہلکار گھر کے اندر داخل ہوئے ، رہائش گاہ کی تلاشی لی اور ملازمین سے پوچھ گچھ کی،کنجاہ ہاؤس سے حراست میں لیے گئے تین ملازمین پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیے گئے۔دوسری جانب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے بھی سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ایک بار پھر چھاپہ مارا ہے، پولیس کی نفری چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ کے باہر موجود ہے۔دوسری جانب اینٹی کرپشن پولیس کا کہنا ہے کہ کنجاہ ہاؤس میں چھاپے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، یہ پولیس کی کارروائی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے گھر 8 گھنٹے پولیس گردی ہوتی رہے کارکن زمان پارک بیٹھے رہے کوئی نہیں آیا : پرویز الہٰی پی ٹی آئی قیادت سے ناراضمیرے گھر 8 گھنٹے پولیس گردی ہوتی رہے کارکن زمان پارک بیٹھے رہے کوئی نہیں آیا : پرویز الہٰی پی ٹی آئی قیادت سے ناراضمیرے گھر 8 گھنٹے پولیس گردی ہوتی رہے، کارکن زمان پارک بیٹھے رہے، کوئی نہیں آیا : پرویز الہٰی پی ٹی آئی قیادت سے ناراض PervaizElahi PTI Islamabad عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی مزدور ریلی ناصر باغ پہنچ کر ختم، کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکتتحریک انصاف کی مزدور ریلی ناصر باغ پہنچ کر ختم، کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکتتحریک انصاف کی مزدور ریلی ناصر باغ پہنچ کر ختم، کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan lahore Karachi
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں لانگ مارچ کا عندیہ - BBC Urduتحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں لانگ مارچ کا عندیہ - BBC Urduرہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت حکومت سے مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے لیکن ناکامی کی صورت میں حکمت عملی مرتب کر لی گئی ہے۔ ادھر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کے گھر پر ہونے والی کارروائی سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں جبکہ نگران وزیر اعلی پنجاب کہتے ہیں کہ ’کسی غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔‘
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:36:10