تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں لانگ مارچ کا عندیہ - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں لانگ مارچ کا عندیہ - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت حکومت سے مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے لیکن ناکامی کی صورت میں حکمت عملی مرتب کر لی گئی ہے۔ ادھر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کے گھر پر ہونے والی کارروائی سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں جبکہ نگران وزیر اعلی پنجاب کہتے ہیں کہ ’کسی غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔‘

عوام اور فوج کے درمیان دشمن دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیرپاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔

انھوں نے کہا کہ ’امن کے لیے ہماری کوششوں کو کسی صورت کمزوری نہ سمجھا جائے، ہم اپنے وطن کے دفاع کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔‘ ’افواج پاکستان دشمن کی تعداد یا وسائل سے مرعوب نہیں ہوتی، ظاہری اور چھپے دشمن کو پہچاننا ہو گا اور اس ضمن میں حقیقت اور ابہام میں فرق رکھنا ہو گا۔‘ انھوں نے افغانستان میں امن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’افغانستان میں استحکام ہماری سلامتی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے، ہم اپنے کشمیری بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہپی ٹی آئی کا مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہپی ٹی آئی کا مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا۔
مزید پڑھ »

اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیااسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیااسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو عمران خان کی پیشی پر گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیا۔
مزید پڑھ »

حکومت سے مذاکرات، تحریک انصاف بجٹ سے پہلے اسمبلی تحلیل کی تاریخ کی خواہاںحکومت سے مذاکرات، تحریک انصاف بجٹ سے پہلے اسمبلی تحلیل کی تاریخ کی خواہاںحکومت سے مذاکرات، تحریک انصاف بجٹ سے پہلے اسمبلی تحلیل کی تاریخ کی خواہاں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات پر مشاورت، ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس آج طلبپی ٹی آئی سے مذاکرات پر مشاورت، ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس آج طلبلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سے مذاکرات بارے مشاورت کے لیے مسلم لیگ ( ن ) کی سینئر قیادت کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:43:17