اس ضمن میں جاری نوٹس میں کہا گیا کہ نادرا کے تمام امور 4 مئی 2020 سے فعال ہوجائیں گے۔ DawnNews Pakistan Nadra
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے اپنے تمام دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر ملک بھر میں نادرا کے دفاتر کو عوام کے لیے عارضی طور پر بند کردیا گیا تھا۔
اس موقع پر چیئرمین نادرا نے سینٹر کے اسٹاف کو ہر ممکن احتیاطی تدابیر کو یقینی بنانے کی تلقین بھی کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ پنجاب کرونا وائرس کے حوالے سے تمام آپشنز استعمال کر رہے ہیں: فیاض چوہانفیاض چوہان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کرونا وائرس کے حوالے سے تمام آپشنز استعمال کر رہے ہیں، جدید دور کی مشکلات کا حل نت نئے طریقوں سے ہی ممکن ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں الیکٹیو سرجری پر پابندی عائدکراچی : سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں الیکٹیو سرجری پر پابندی عائد کردی گئی ہے، مختلف اسپتالوں میں حفظان صحت کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس کے علاج کیلیے خواتین کے جنسی ہارمونز کا استعمال - ایکسپریس اردوخواتین کے جنسی ہارمونز ایسٹروجن اور پروجیسٹرون میں قوت مدافعت بڑھانے اور وائرس سے لڑنے کی بے پناہ طاقت ہوتی ہے
مزید پڑھ »
کرکٹ کے مداحوں کے لیے اپنے خوابوں کی جوڑیاں بنانے کا موقعلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے مداحوں کے لیے ایک ایسی پر جوش مہم کا آغاز کر رہا ہے جہاں شائقین کرکٹ کو اپنے خوابوں کو پسندیدہ جوڑیاں بنانے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے، یہ مہم بدھ کو دوپہر دو بجے شروع ہو گی۔
مزید پڑھ »