نادرا کا کل سے کراچی سمیت سندھ بھر میں دفاتر کھولنے کا اعلان -
کراچی: ایکسپریس نیوز کے مطابق میگا سینٹر سمیت دیگر دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 10 سے دوپہر4 بجے اور جمعے کو صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔ کراچی میں قائم نادرا کے 3 نادرا میگا سینٹرز بھی پیر 4 اپریل سے ایک شفٹ کے لیے فعال کردیے جائیں گے۔ڈی جی نادرا سندھ میرعجم درانی کا کہنا تھا کہ نائیکوپ اور پی او سی کے حامل شہری قطاروں سے بچنے کے لیے آن لائن رجسٹریشن سروس کا استعمال کریں۔ ستمبر 2019سے30 جون 2020تک زائد المعیاد شناختی کارڈ کی مدت رواں سال یکم جولائی تک بڑھائی جاچکی ہے۔شناختی کارڈز...
کو دفتر فعال ہونے پر نئی رجسٹریشن اوربائیو میٹرک تصدیق والے سائلین کو ترجیح دی جائے گی۔ عوام سے التماس ہے کے نادرا دفاتر وہ لوگ آئیں جن کا بائیو میٹرک یا ترمیم وتنسیخ کے لیےدفتر آنا ضروری ہو۔نادرا نے دفاتر میں رجسٹریشن کے ہر عمل کے بعد انگلیوں کے نشانات لینے والی مشین کو جراثیم کش محلول سے صاف کرنے اور ملازمین کو دوران ڈیوٹی ماسک اور دستانوں کے استعمال کویقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سائلین اور تصدیق کنندہ کو بھی چہرے پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ دفاترآنے والے شہریوں کو سماجی دوری کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عرفان خان اور رشی کپور کے بعد بولی وڈ میں ایک اور موت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
عرفان خان اور ٹرین کا غلط ڈبا - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیابلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد بلوچستان میں پولیو کےکیسیز کی تعداد 7 ہوگئی۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں 48 ماہ کے
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو اور سندھ حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ وفاق پر نہ گرائیں: وفاقی وزیر اطلاعاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بلاول صاحب !لاک ڈاؤن کرنے یا نہ کرنے میں سندھ حکومت آزاد تھی اور ہے ، وفاق پر سوالات کس منہ سے اٹھائے جارہے ہیں؟ بلاول بھٹو اور سندھ حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ وفاق پر نہ گرائیں۔
مزید پڑھ »