ناروے میں ماہ جنوری کے دوران اب تک کا گرم ترین

پاکستان خبریں خبریں

ناروے میں ماہ جنوری کے دوران اب تک کا گرم ترین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

ناروے: 19 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ماہ جنوری میں اب تک کا گرم ترین

روما میونسپیلٹی کی میئر یون وڈ کا کہنا تھا ’یہ یہاں موسم کا نیا ریکارڈ ہے۔ آج لوگ ٹی شرٹس میں سڑکوں پر نکلے ہیں۔‘ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ خود آج سمندر میں غوطہ خوری کر کے آئیں۔جہاں یہ گرم موسم ایک نئی چیز تھا وہیں اس حوالے سے خدشات بھی ہیں کہ درجہ حرارت میں اضافے کی علامت ہے۔

بی بی سی کے موسمیاتی پیش گوئی کے نامہ نگار پیٹر میک ایوارڈ کا کہنا تھا کہ سنڈالسورا میں گشتہ جنوری میں درجہ حرارت 17.4 سینٹی گریڈ تک گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’سکینڈا نیویا میں بھی دسمبر اور جنوری کے دوران ایک ماہ کے عرصے میں درجۂ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹے ہیں۔‘ انھوں نے وضاحت کی کہ ’اس مخصوص علاقے میں ریکارڈ درجہ حرارت کی وجہ پہاڑوں سے اترنے والے خشک اور گرم ہوا ہے۔‘متعلقہ عنوانات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردی میں اضافہ، 5 جنوری تک چھٹی میں اضافے کی اپیلسردی میں اضافہ، 5 جنوری تک چھٹی میں اضافے کی اپیلسردی میں اضافے کو دیکھتے ہوئے سندھ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے 5 جنوری تک چھٹی میں اضافے کی اپیل کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

سردی میں اضافہ، 5 جنوری تک چھٹیوں میں اضافے کی اپیلسردی میں اضافہ، 5 جنوری تک چھٹیوں میں اضافے کی اپیلسردی میں اضافہ، 5 جنوری تک چھٹیوں میں اضافے کی اپیل Karachi Winters ColdWeather WinterVacations pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 31 جنوری تک توسیعٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 31 جنوری تک توسیعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوارکراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوارکراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوار Karachi Rain ColdWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »

لاہور میں چمڑے کے گودام میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحقلاہور میں چمڑے کے گودام میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحقلاہور کے علاقے موچی گیٹ میں چمڑے کے گودام میں آگ لگنےکے سبب 4 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکار اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 01:54:32