پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2023 میں رنر اپ اور قطر میں منعقد ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں بھی رنر اپ رہی تھی
— فوٹو:اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال اسکواڈ کا اعلا ن کیا گیا۔
قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم 25 جولائی کو ناروے کیلئے روانہ ہوگی، میزبان ملک پہنچنے کے بعد قومی ٹیم 28 جولائی کو اپنے گروپ کا پہلا میچ کھیلے گی جو ناروے کے استور فٹ بال کلب سے ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محمد حارث پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقررورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم میں شامل عثمان خان کو پاکستان شاہینز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، 3 کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسیندا ڈار کو قومی ویمن ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ تسمیہ رباب پہلی بار پاکستان ٹیم کا حصہ بنی ہیں
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دے دیایہ میچ ناک آؤٹ میچ کی صورت اختیار کر گیا ہے، جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے اور ہارنے والی ٹیم کا ایونٹ میں سفر ختم ہوجائے گا۔
مزید پڑھ »
یورو کپ فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر مستعفیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کی یورو کپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ گیرتھ ساؤتھ گیٹ کے دور میں انگلش فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میں کروشیا سے شکست ہوئی، 2022 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں اسے فرانس کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرناپڑا۔گیرتھ ساؤتھ گیٹ کی...
مزید پڑھ »
سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررسابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمنز ایشیا کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمن اور جنید خان کو اسپن باؤلنگ کوچ اور اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے...
مزید پڑھ »
محمد حارث پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقررمیلبورن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ورلڈ کپ کے لئے پاکستان ٹیم میں شامل عثمان خان کو پاکستان شاہینز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے، صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان شاہینز کی ٹیم گزشتہ روز آسٹریلیا کے شہر ڈارون پہنچی جہاں وہ بنگلہ دیش اے کے خلاف چار روزہ دو میچز...
مزید پڑھ »