ناروے میں رکے پاکستانی ہفتہ کو بذریعہ پی آئی اے وطن پہنچیں گے

پاکستان خبریں خبریں

ناروے میں رکے پاکستانی ہفتہ کو بذریعہ پی آئی اے وطن پہنچیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ناروے میں رکے پاکستانی ہفتہ کو بذریعہ پی آئی اے وطن پہنچیں گے تفصيلات جانئے: DailyJang

سفارتخانے کے ویب سائٹ پر جاری ہونے والے اس بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ اس سلسلے میں سفارتخانہ پاکستان نے اسلام آباد میں متعلقہ حکام سے درخواست کی ہے کہ وہ ناروے سے واپس آنے والے ان پاکستانی مسافروں کو پاکستان آنے کی اجازت دیں۔

واضح رہے کہ معمول کی بین الاقوامی پروازوں کی معطلی سے ناروے سمیت متعدد ملکوں میں بے شمار پاکستانی باشندے رکے ہوئے ہیں۔ چند روز پہلے اسلام آباد میں ناروے کے سفارتخانہ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ 25 اپریل کو پی آئی اے کی یہ خصوصی پرواز اسلام آباد سے اوسلو جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کمی، خام تیل کے نرخوں میں‌ اضافہانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کمی، خام تیل کے نرخوں میں‌ اضافہ
مزید پڑھ »

بورے والا میں سنگدل اہلخانہ نے تیرہ سالہ ملازمہ کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوبورے والا میں سنگدل اہلخانہ نے تیرہ سالہ ملازمہ کو قتل کردیا - ایکسپریس اردومقتولہ صابرہ کو شدید جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے دنیا بھر میں ساڑھے 25 لاکھ انسانوں کو متاثر کردیاکرونا وائرس نے دنیا بھر میں ساڑھے 25 لاکھ انسانوں کو متاثر کردیاکراچی : مہلک ترین کوویڈ 19 وائرس نے دنیا بھر میں 25 لاکھ 57 ہزار سے زائد افراد کو متاثر کردیا جبکہ ہلاکتیں 1 لاکھ 77 ہزار کا ہندسہ عبور کرگئیں۔
مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹشہریوں کو گھروں میں ماسک اور گلوز فراہمی کی درخواست مستردلاہورہائیکورٹشہریوں کو گھروں میں ماسک اور گلوز فراہمی کی درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے شہریوں کو گھروں میں ماسک اور گلوز فراہمی کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کر مسترد کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:02:56