ناشتے میں اس غذا کا استعمال صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند Health HealthyEating HealthyFood healthylifestyle HealthyLiving HealthTips healthcare healthandwellness healthandsafety HealthyLife DawnNews
انڈے پروٹین کے حصول کا سب سے آسان، سستا اور پرتنوع ذریعہ ہے، مگر اس سے ہٹ کر بھی یہ بہت کچھ ایسا جسم کو فراہم کرتے ہیں جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔یہ امینو ایسڈز، اینٹی آکسائیڈنٹس اور آئرن سے بھرپور ہوتے ہیں اور اس کی زردی جسم میں چربی کے خلاف مزاحمت کرنے والے جز کولین کو بڑھاتی ہے جس سے موٹاپے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔انڈے ہماری زمین پر سب سے زیادہ غذائی اجزا والی غذاؤں میں سے ایک ہیں۔
درحقیقت انڈوں کو لگ بھگ مثالی غذا قرار دیا جاسکتا ہے جس میں لگ بھگ ہر وہ غذائی جز موجود ہے جس کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے۔یہ درست ہے کہ انڈوں میں غذائی کولیسٹرول کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے، یعنی ایک انڈے میں 212 ملی گرام، جبکہ روزانہ غذا کے ذریعے 300 ملی گرام کولیسٹرول کو جزوبدن بنانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔جسم کے اندر جگر روزانہ بڑی مقدار میں کولیسٹرول تیار کرتا ہے اور جب غذائی کولیسٹرول کا استعمال زیادہ ہوتا ہے، تو جگر کولیسٹرول بنانے کی شرح کم کردیتا...
انڈے اس کے حصول کا بہترین ذریعہ ہیں اور ایک انڈے میں سو ملی گرام سے زیادہ مقدار میں یہ غذائی جز موجود ہوتا ہے۔یہ ثابت ہوچکا ہے کہ جسم میں ایل ڈی ایل کی سطح میں اضافے اور امراض قلب کے خطرے میں اضافے کے درمیان تعلق موجود ہے۔ تحقیقی رپورٹس کے مطابق ان غذائی اجزا کی مناسب مقدار کو جزوبدن بنانا موتیے اور عمر کے ساتھ آنے والی تنزلی کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کرسکتا ہے۔
مگر حالیہ برسوں میں متعدد تحقیقی رپورٹس میں ثابت کیا گیا ہے کہ انڈوں کو کھانے اور امراض قلب یا فالج کے درمیان کوئی تعلق موجود نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ بھر میں موسلادھار بارش، کراچی میں مختلف حادثات میں 2 جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عمرکوٹ اور اس کے گردونواح کے چھوٹے بڑے گائوں گوٹھوں میں تیز بارشعمرکوٹ(سید ریحان شبیر)عمرکوٹ اور اس کے گردونواح کے چھوٹے بڑے گاؤں گوٹھوں میں گذشتہ روز سے جاری تیز طوفانی بارش کا سلسلہ جاری گذشتہ روز دوپہر سے
مزید پڑھ »
دوسال میں 363 ارب روپے سے زائد قومی خزانے میں جمع کرائے، نیب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424 ملین ڈالرز کا اضافہ ہوا: وزیراعظم
مزید پڑھ »
سندھ میں کرونا وائرس موجود، ملک کے بقیہ حصوں میں کوئی موت نہیں ہوئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 9 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 244 ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424 ملین ڈالرز کا اضافہ ہوا: وزیراعظم
مزید پڑھ »