ناظم آباد میں پولیو قطرے پلانے پر جھگڑے میں فلیٹ مالک گرفتار

نوجس خبریں

ناظم آباد میں پولیو قطرے پلانے پر جھگڑے میں فلیٹ مالک گرفتار
پولیسناظم آبادپولیو
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 53%

ناظم آباد میں پولیو ٹیم اور فلیٹ کے مکینوں میں قطرے پلانے پر جھگڑے میں فلیٹ مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر پولیس کی نفری لے کر ناظم آباد نمبر 3 پہنچے اور ورکر کو رہائی دلائی، پولیو سے انکار نہیں کیا تھا، ملزم ناظم آباد میں پولیو ٹیم اور فلیٹ مکین میں قطرے پلانے پر جھگڑا ہوگیا ، پولیس نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ فلیٹ پر چھاپہ مار کر فلیٹ کے مالک کو گرفتار کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، جھگڑے کی فوٹیج بھی وائرل ہوگئی۔ ناظم آباد نمبر تین میں پولیو ٹیم اور فلیٹ کے مکینوں میں قطرے پلانے پر جھگڑا ہوگیا ، پولیس نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ فلیٹ پر چھاپہ مار کر فلیٹ کے مالک کو گرفتار کر کے

سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق پولیو ورکرز کا پولیو کے قطرے پلانے پر گھر کے مالک محمد اسد اور شان سے جھگڑا ہوا ، فلیٹ کے مکینوں کی جانب سے کئی مرتبہ پولیو قطرے پلانے سے انکار کیا گیا جس کی اطلاع اسسٹنٹ کمشنر کو دی گئی، اسسٹنٹ کمشنر پولیس کی نفری لے کر ناظم آباد نمبر 3 فلیٹ نمبر پی 3 ، اشرف الاشبیر آرکیڈ پہنچ گئے، پولیس اور ضلعی ٹیم نے گھر میں گھس کر مالک مکان اور دوسرے شخص کو باہر نکाला۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیو ورکر خاتون فلیٹ کے اندر گئی تو اس کو زبردستی کمرے میں بٹھا لیا گیا ، پولیو ورکر کو حبس بے جا میں رکھا ہوا تھا ، پولیس نے زبردستی دروازہ کھلوا کر پولیو ورکر کو بازیاب کروایا ، زیر حراست شخص کے خلاف 353 ، 186 ، 34 کے تحت مقدمہ درج کر کے باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم کا کہنا تھا کہ پولیو ٹیم کو قطرے پلانے سے منع نہیں کیا تھا ، گھر والوں نے کہا تھا کہ ایک بچہ بیمار ہے اس کو خود قطرے پلوا دیں گے، مالک مکان کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوا جس کے خلاف وہ قانونی کارروائی کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پولیس ناظم آباد پولیو قطرے پلانے جھگڑا فلیٹ مالک قبضہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی احتجاج کیلئے گنڈاپور کا قافلہ برہان کے قریب ڈھوک گھر پہنچ گیاپی ٹی آئی احتجاج کیلئے گنڈاپور کا قافلہ برہان کے قریب ڈھوک گھر پہنچ گیااسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی سخت، راستوں پر کنٹیرز کھڑے کر دیے گئے، مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن، 400 سے زائد کارکن گرفتار
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک، 6 جوان شہیدسیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک، 6 جوان شہیدخیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں آپریشن، 6 خوارج زخمی حالت میں گرفتار
مزید پڑھ »

کرک اور بنوں میں انسداد پولیو ٹیموں پر فائرنگ، پولیس اہلکار اور پولیو ورکر جاں بحقکرک اور بنوں میں انسداد پولیو ٹیموں پر فائرنگ، پولیس اہلکار اور پولیو ورکر جاں بحقمتوفی پولیو ورکر ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا، راستے میں اسے نشانہ بنایا گیا: پولیس
مزید پڑھ »

مراد سعید سی ایم ہاؤس پشاور میں روپوش ہےمراد سعید سی ایم ہاؤس پشاور میں روپوش ہےعطا تارڈ نے کہا کہ اسلام آباد میں ناکامی پر جھوٹ بولا جارہا ہے، احتجاج میں شامل یہ لوگ تربیت یافتہ تھے۔
مزید پڑھ »

کراچی: نوعمر لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتارکراچی: نوعمر لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتارسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تشدد میں شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »

کلفٹن میں غیر قانونی ایکس چینج پر چھاپے میں تین ملزمان گرفتار، 37 لاکھ روپے برآمدکلفٹن میں غیر قانونی ایکس چینج پر چھاپے میں تین ملزمان گرفتار، 37 لاکھ روپے برآمدملزمان امریکی ڈالر کی خرید و فروخت میں ملوث ہیں، ملزمان برآمد شدہ کرنسی پر مطمئن نہ کرسکے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:11:28