ناقص انگریزی کی وجہ سے 15 شادیاں کرنے والا شاطر ملزم پکڑا گیا

پاکستان خبریں خبریں

ناقص انگریزی کی وجہ سے 15 شادیاں کرنے والا شاطر ملزم پکڑا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ناقص انگریزی کی وجہ سے 15 شادیاں کرنے والا شاطر ملزم پکڑا گیا ARYNewsUrdu

بھارت کی ریاست کرناٹک میں ناقص انگریزی کی وجہ سے وہ شاطر ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا جس نے دھوکے سے 15 خواتین سے شادیاں کر رکھی تھیں۔

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملزم کی شناخت 35 سالہ مہیش کے نام سے ہوئی جس نے 2014 سے اب تک 15 خواتین سے شادیاں کیں۔ وہ خود کو کبھی ڈاکٹر اور کبھی انجینئر ظاہر کرتا تھا۔ ملزم شادی کرنے کے بعد خواتین کے پیسے اور زیورات لے کر فرار ہو جاتا تھا۔ گزشتہ سال اس نے ایک سافٹ ویئر پروفیشنل سے شادی کی اور پھر پکڑا گیا۔

شادی کے بعد مہیش کی سافٹ ویئر پروفیشنل بیوی کو ناقص انگریزی کی وجہ سے شوہر کی قابلیت پر شک ہوا۔ اس نے شوہر کے خلاف معلومات جمع کیں اور پولیس کے پاس پہنچ گئی جہاں انکشاف ہوا کہ مہیش کے خلاف پہلے سے ہی ایک خاتون نے شکایت درج کروا رکھی ہے۔ملزم نے تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ میری ناقص انگریزی کی وجہ سے کئی خواتین نے شادی کرنے سے انکار کیا جس کے بعد مجھے یہ طریقہ اختیار کرنا پڑا۔

تفتیش کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ ملزم نے ایک فرضی دواخانہ بھی کھول رکھا ہے اور نرس کی خدمات بھی حاصل کر رکھی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سپلائی کے لیے تیار 700 لیٹر جعلی دودھ تلفلاہور سپلائی کے لیے تیار 700 لیٹر جعلی دودھ تلفکیمیکلز سے بنے جعلی دودھ کا مکروہ دھندہ کرنے والا سپلائر پکڑا گیا۔ڈیری سیفٹی ٹیموں نے کھڈیاں خاص قصور کے علاقے  میں واقع خالد ڈیری پر چھاپہ مارا۔لاہور
مزید پڑھ »

بارشوں نے جاپان میں تباہی مچادی دو ہلاک چھ لاپتہبارشوں نے جاپان میں تباہی مچادی دو ہلاک چھ لاپتہ05:31 PM, 10 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ٹوکیو: جاپان میں بھی بارشوں نے تباہی مچادی، بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال ہے اور مڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے
مزید پڑھ »

لاہور کا انوکھا قبرستان جہاں مسلمان، مسیحی اور بالمیکی ہندوؤں کی قبریں ہیں - ایکسپریس اردولاہور کا انوکھا قبرستان جہاں مسلمان، مسیحی اور بالمیکی ہندوؤں کی قبریں ہیں - ایکسپریس اردولاہور کا انوکھا قبرستان جہاں مسلمان، مسیحی اور بالمیکی ہندوؤں کی قبریں ہیں ExpressNews Lahore
مزید پڑھ »

جی بی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف امجد حسین سمیت 2 پی پی ممبران مستعفیجی بی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف امجد حسین سمیت 2 پی پی ممبران مستعفیگلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کی وجہ سے اسمبلی رکنیت سےاستعفیٰ دیا: امجد حسین
مزید پڑھ »

جعلی بینک اکاؤنٹ نیب کیس کا ایک اوراشتہاری ملزم وطن واپسی کیلئے تیارجعلی بینک اکاؤنٹ نیب کیس کا ایک اوراشتہاری ملزم وطن واپسی کیلئے تیاراسلام آباد : نیب اور اینٹی کرپشن کیسز میں نامزد ملزم منظور قادر کینیڈا سے واپسی کیلئے تیار ہے، عدالت نے منظور قادر کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دیآئی ایم ایف معاہدے کے بعد فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دیپاکستان کی ریٹنگ میں بہتری آئی ایم ایف معاہدے کے سبب پاکستان کی فنڈنگ کی راہ ہموار ہونے کی وجہ سے کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 17:49:18