سینئیر مینیجر وہاب ریاض بھی گزشتہ دنوں رپورٹ جمع کرواچکے ہیں
بلوچستان؛ گزشتہ مالی سال آپریٹنگ اخراجات کی مد میں 3 ارب 39 کروڑ اضافی خرچوزیراعلیٰ سندھ کی یوسی کی سطح پر ترقیاتی میپ بنانے کی ہدایتتھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ؛ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان بریاڈیالہ جیل میں دہشتگردی سے نمٹنے کی بڑی مشق آج ہوگیعمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کی درخواست، حکومت و جیل انتظامیہ سے جواب طلبچیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئی تو آئی سی سی کا مسئلہ ہے!گاڑی کی نمبر پلیٹ نے شہری کو 50 ہزار ڈالرز کی رقم جیتوادیٹی20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کے ناقص پرفارمنس پر...
میڈیا رپورٹس کے مطابق گیری کرسٹن نے ‘کانفیڈنشل’ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوائی جبکہ ۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گیری کرسٹن نے ناقص کارکردگی کی وجوہات تفصیلی طور پر بیان کی ہیں، انہوں نے کھلاڑیوں کے ڈسپلن، کھیل سے متعلق آگاہی سمیت بہتری کیلئے تجاویز دی ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش،عملی اقدامات کا آغاز
رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی گیری کرسٹن کی رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں، جس کے بعد اعلیٰ عہدیداران اور سابق کرکٹرز سے مشاورت ہوگی، بعدازاں کھلاڑیوں کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئےامریکی قرارداد؛ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، عمران خانلنکن پریمئیر لیگ؛ شاداب خان نے ڈیبیو پر ہی ہیٹرک بناڈالیمخصوص نشستیں؛ ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی، سپریم...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناقص پرفارمنس؛ آفریدی نے بھی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیاجب تک ڈومیسٹک کے کھلاڑیوں کیساتھ ناانصافی ہوگی، نتائج یہی آئیں گے، سابق آل راؤنڈر
مزید پڑھ »
ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیےگیری کرسٹن نے 'کانفیڈنشل' رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوائی جب کہ سینئر منیجر وہاب ریاض چند روز قبل اپنی رپورٹ جمع کراچکے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »
ناقص پرفارمنس؛ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس سے تنزلی کا فیصلہکئی بڑے ناموں کو ٹیم اور کنٹریکٹس سے ہاتھ دھونا پڑسکتا ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سینیئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دیتفصیلی رپورٹ وہاب ریاض نے ڈائریکٹر عثمان واہلہ کو جمع کرائی، منیجر منصور رانا کی بھی رپورٹ اس کے ساتھ شامل ہے۔
مزید پڑھ »
’ان فٹ اور عمر رسیدہ کھلاڑیوں کو پاکستان کرکٹ ٹیم سے فارغ کیا جائے‘ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے کا امکان ختم ہونےکے بعد سابق کرکٹرز پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر پھٹ پڑے
مزید پڑھ »
'ٹی20 فارمیٹ؛ بابراعظم کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی'سابق بھارتی کرکٹر بھی ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر بول اٹھے
مزید پڑھ »