ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے کا امکان ختم ہونےکے بعد سابق کرکٹرز پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر پھٹ پڑے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے امکانات ختم ہونے کے بعد سابق کرکٹرز پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر پھٹ پڑے۔
انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے تمام فارمیٹس میں کپتان کو بدلنا پڑے گا، ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا پرفارم کرنے والوں کو ٹیم میں آگے لے کر آنا ہو گا۔کپتان سمیت 6، 8 افراد کے ٹولے کا احتساب کرنے کا وقت آ گیا: احمد شہزادسابق قومی کرکٹر محمد حفیظ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بکروں کے ایموجیز ڈال کر پاکستان کرکٹ کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ ’قربانی کے بکرے حاضر ہوں‘۔
سابق لیجنڈ کرکٹر شعیب اختر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ ’ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفر اختتام پذیر ہوا‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تین کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو برباد کیا، محمد حفیظپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی قومی ٹیم کی کارکردگی پر پھٹ پڑے اور کہا کہ تین کھلاڑیوں نے پاکستان کی کرکٹ کو برباد کر دیا۔
مزید پڑھ »
’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑےاحمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے
مزید پڑھ »
گیری کرسٹن نے پاکستانی کھلاڑیوں کو سخت وارننگ دے دیپاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیار رہو یا پھر پیچھے ہٹ جاؤ۔
مزید پڑھ »
پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے متعلق اہم فیصلہپاکستان رواں سال نومبر میں تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے آسٹریلیا جائے گا سیریز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے اہم فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی سی بی نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو اہم اختیار دے دیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور ٹیم مینجمنٹ کو نائب کپتانی کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا مکمل اختیار دے دیا۔
مزید پڑھ »
معمر افراد کی حرکات میں سستی کیوں آجاتی ہے؟مطالعے کے لیے محققین نے 84 صحت مند شرکا کو شامل کیا جن میں نوجوان اور عمر رسیدہ افراد شامل تھے
مزید پڑھ »