نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور چوہدری نثار علی خان کا آپس میں ...

پاکستان خبریں خبریں

نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور چوہدری نثار علی خان کا آپس میں ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (آئی این پی) نامزد گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر   1969 میں ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ کے گائوں ڈھرنال میں سردار شیر جنگ بہادر خان کے گھر پیدا ہوئے ،انہوں نے ایک متوسط گھرانے میں آنکھ کھولی جو کاشتکاری سے وابستہ تھی ،   سیاسی سفر کے دوران انہیں کئی مرتبہ مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے شمولیت کی دعوت بھی دی گئی لیکن انہوں نے...

نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور چوہدری نثار علی خان کا آپس میں کیا رشتہ نکلا؟ وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیںاسلام آباد نامزد گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر 1969 میں ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ کے گائوں ڈھرنال میں سردار شیر جنگ بہادر خان کے گھر پیدا ہوئے ،انہوں نے ایک متوسط گھرانے میں آنکھ کھولی جو کاشتکاری سے وابستہ تھی ، سیاسی سفر کے دوران انہیں کئی مرتبہ مسلم لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے شمولیت کی دعوت بھی دی گئی لیکن انہوں نے معذرت کرلی اور وہ پیپلز پارٹی سے وابستہ رہے۔ سردار...

تفصیل کے مطابق سردار سلیم حیدر نے ابتدائی تعلیم ڈھرنال کے مقامی سکول میں حاصل کی جس کے بعد وہ میٹرک کیلئے فتح جنگ کے ہائی سکول میں داخل ہو گئے ، میٹرک کرنے کے بعد انہوں نے سیٹیلائٹ ٹائون ڈگری کالج راولپنڈی میں داخلہ لیا اور وہاں سے گریجوایشن مکمل کی۔ سردار سلیم حیدر اس عرصہ کے دوران دو بار پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری بھی رہے،انہیں زمانہ طالب علمی سے ہی سیاست کا گہرا شوق تھا اور وہ مرحوم ذوالفقار علی بھٹو کے دیوانے تھے، انہوں نے اسی جیالے پن کی وجہ سے جب عملی سیاست میں قدم رکھا تو...

قبل ازیں انہوں نے پہلی مرتبہ 2002میں پی پی 18سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑا جس میں وہ ناکام رہے، اس الیکشن میں انہوں نے 37140ووٹ حاصل کئے مسلم لیگ کے ملک محمد انور نے انہیں شکست دی تھی، سردار سلیم حیدر نے 2008کے عام انتخابات میں مسلم لیگ کے امیدوار اور میجر طاہر صادق کے داماد وسیم گلزار کو 71400ووٹ لے کر شکست دی تھی،2008میں کامیابی کے بعد انہیں پہلی مرتبہ وزیر مملکت برائے دفاعی پیداوار کا عہدہ دیا گیا،2013کے عام انتخابات میں انہوں نے دوبارہ اٹک کے حلقہ این اے 59سے حصہ لیا لیکن اس مرتبہ مسلم لیگ...

صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سردار سلیم حیدر کی سیاسی خدمات اور والہانہ وابستگی کو پیش نظر رکھتے ہوئے انہیں پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کا گورنر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کی پیپلز پارٹی سے والہانہ وابستگی اور خدمات کا اعتراف ہے۔ واضح رہے کہ سردار سلیم حیدر خان ایک عوامی رہنما ہیں جو ضلع اٹک میں مقبول ہیں ان کے دروازے ہر وقت عوام کیلئے کھلے رہتے ہیں، انہوں نے ضلع اٹک بالخصوص تحصیل فتح جنگ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے جنہیں حلقے کے عوام خوب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدیصدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدیسردار سلیم حیدر کو پنجاب، فیصل کریم کنڈی کو خیبر پختون خوا اور جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا گیا
مزید پڑھ »

فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور جعفر مندو خیل بلوچستان کا گورنر تعینات کرنے کا فیصلہفیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور جعفر مندو خیل بلوچستان کا گورنر تعینات کرنے کا فیصلہبلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے لیے راولپنڈی ڈویژن کے صدر سردار سلیم حیدر کو گورنر نامزد کردیا
مزید پڑھ »

لاہور: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی گورنر ہاؤس پہنچ گئےلاہور: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی گورنر ہاؤس پہنچ گئےابراہیم رئیسی گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے الگ الگ ملاقات کرینگے جبکہ گورنر ہاؤس میں ایرانی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

کے پی میں پیپلز پارٹی کا گورنر، حکومت کا فضل الرحمٰن سے آخری رابطہ بھی ٹوٹ گیاکے پی میں پیپلز پارٹی کا گورنر، حکومت کا فضل الرحمٰن سے آخری رابطہ بھی ٹوٹ گیاجے یو آئی کے رہنما اور مولانا فضل الرحمٰن کے سمدھی حاجی غلام علی نئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی گورنر ہاؤس میں آمد کے ساتھ سبکدوش ہوگئے
مزید پڑھ »

جیسا بدتمیز اور بے لگام علی امین گنڈا پور کا لیڈر ہے ویسے ہی وہ خود ہیں: عظمیٰ بخاریجیسا بدتمیز اور بے لگام علی امین گنڈا پور کا لیڈر ہے ویسے ہی وہ خود ہیں: عظمیٰ بخاریعلی امین گنڈاپور ایک شرپسند اور شدت پسند ذہنیت کا مالک ہے اور مریم نواز سے متعلق پہلے بھی زبان درازی کر چکا ہے: وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »

ٹانک سے اغوا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ بازیابٹانک سے اغوا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ بازیابسیشن جج شاکر اللہ مروت کی اغوا کا مقدمہ جج کے ڈرائیورشیر علی کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی ڈی آئی خان میں درج کیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:36:08