نامور گلوکار اے نئیر کی 8 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان خبریں خبریں

نامور گلوکار اے نئیر کی 8 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اے نئیر کی سحر خیز آواز نے کئی نسلوں کو اپنا دیوانہ بنائے رکھا

اے نئیر نے نہ صرف فلمی موسیقی بلکہ ٹی وی اور ریڈیو کے ذریعے بھی اپنے فن کا لوہا منوایا۔ انکی سحر خیز آواز نے کئی نسلوں کو اپنا دیوانہ بنائے رکھا۔

اے نئیر کا اصل نام آرتھر نیّر تھا، وہ 17 ستمبر 1950 کو ساہیوال کے قریبی گائوں رانسن آباد میں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنی زندگی میں موسیقی کی دنیا میں وہ مقام حاصل کیا جو بہت کم لوگوں کے نصیب میں آتا ہے۔ 1974 میں "بہشت" فلم سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے اپنی میٹھی اور سریلی آواز سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔

اے نئیر نے 4 ہزار فلمی گیت ریکارڈ کرائے، ان کے گائے گئے گیت فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے تھے۔ فلمسٹار شاہد، ندیم اور وحید مراد پر فلمائے گئے گیت عوام میں بڑے مقبول ہوئے۔ گلوکار اے نئیر کو حکومت نے پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا، وہ 11 نومبر 2016 کو دل کا دورہ پڑنے سے دنیائے فانی سے کوچ کرگئے لیکن اے نیر ہماری موسیقی کی دنیا کا ایک ایسا ستارہ ہیں جو کبھی غروب نہ ہوگا۔Nov 08, 2024 01:03 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹا کے لاک اکاؤنٹس کو بہت تیزی سے ریکور کرنے میں مددگار نئے ٹولز تیارمیٹا کے لاک اکاؤنٹس کو بہت تیزی سے ریکور کرنے میں مددگار نئے ٹولز تیارکمپنی کی جانب سے چہرہ شناخت کرنے والے ٹولز کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

دبئی میں ایک اور حیرت انگیز عمارت کی تعمیردبئی میں ایک اور حیرت انگیز عمارت کی تعمیرایک ایسی بلند و بالا عمارت کی تعمیر کی جا رہی ہے جس کی چوڑائی ایک اپارٹمنٹ سے زیادہ نہیں ہوگی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں رمدے یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیاوزیراعظم نے گلگت بلتستان میں رمدے یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیایہ ایک ٹرسٹ کے تحت قائم کی جا رہی ہے جس کی تعمیر سمندر پار پاکستانیوں سمیت پاکستان بھر کے مخیر افراد کے تعاون سے ہوگی
مزید پڑھ »

ریچا چڈھا اور علی فضل کی فلم 'گرلز ول بی گرلز' گوتم ایوارڈز کیلئے نامزدریچا چڈھا اور علی فضل کی فلم 'گرلز ول بی گرلز' گوتم ایوارڈز کیلئے نامزدشچھی تلاتی کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم کو نامزدگی ملنا بھارتی سینما کے لیے ایک بڑی کامیابی تصور کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »

کراچی؛ وکلاء کے احتجاج کے دوران تشدد، موٹر سائیکل جلانے کا مقدمہ درجکراچی؛ وکلاء کے احتجاج کے دوران تشدد، موٹر سائیکل جلانے کا مقدمہ درجمقدمہ درج کرکے شرپسند عناصر کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے، پولیس
مزید پڑھ »

ڈیل کی خبریں، افواہیں اور حقیقتڈیل کی خبریں، افواہیں اور حقیقتکہا جا رہا ہے کہ ضمانتیں ڈیل کا اشارہ دے رہی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:59:19