نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے سکیم لانے کی بازگشت

پاکستان خبریں خبریں

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے سکیم لانے کی بازگشت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے سکیم لانے کی بازگشت Noncustomecars Pakistan Business

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، کمیٹی اجلاس میں کامل علی آغا نے کہا کہ نان کسمٹز پیڈ گاڑیوں کے معاملے کو حل کرائیں۔

انہوں نے چیئرمین ایف بی آر سے مطالبہ کیا کہ پہلے کی طرح کوئی سکیم نکالیں، حکومت کو ڈالرز چاہئیں جس پر چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ہم اس وقت کوئی نئی ایمنسٹی دینے کے متحمل نہیں ہو سکتے، ہم صرف حکومت کو تجویز دے سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد قیصر کے حجرے پر چھاپہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بڑی کھیپ برآمداسد قیصر کے حجرے پر چھاپہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بڑی کھیپ برآمدتحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے حجرے پر کارروائی کے دوران نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بڑی کھیپ برآمدکرلی گئی۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا بلند وبالا عمارتوں پر درخت لگانے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا بلند وبالا عمارتوں پر درخت لگانے کا حکملاہور : (دنیانیوز) لاہورہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیلئے بلند و بالا عمارتوں کی چھتوں پر درخت لگانے کیلئے ایل ڈی اے کو اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

ڈیزل گاڑیاں بند کرنے کا مطالبہڈیزل گاڑیاں بند کرنے کا مطالبہبھارت کی وزارت برائے پیٹرولیم کی مشاورتی کمیٹی نے الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال پر زور دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سال
مزید پڑھ »

ڈیزل گاڑیاں بند کرنے کا مطالبہڈیزل گاڑیاں بند کرنے کا مطالبہبھارت کی وزارت برائے پیٹرولیم کی مشاورتی کمیٹی نے الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال پر زور دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سال
مزید پڑھ »

ارشد شریف کیس، چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 افراد کو تحقیقات میں شامل کرنے کی استدعا مستردارشد شریف کیس، چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 افراد کو تحقیقات میں شامل کرنے کی استدعا مستردارشد شریف کی والدہ نے 5 افراد کے بیانات لینے کیلئے درخواست جمع کرائی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 02:11:25