طلعت حسین کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدہ تقریب میں ان کی صاحبزادی تزین حسین نے بھی شرکت کی اور پینل ڈسکشن ہوئی
نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس نے معروف اداکارطلعت حسین کوخراج عقیدت پیش کیا اور ان کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پینل میں چئیرمین ناپا سید جاوید اقبال، انسانی حقوق کے وکیل ضیا اعوان، اداکارساجد حسن، روبینہ اشرف، حنا بیات، سہیل ہاشمی، ساجد شاہ اورڈائریکٹر جامی شامل تھے۔ ڈراما پن ٹو ڈیتھ کلب کی ہدایت کاری ناپا کے سابق طالب علم اورطلعت حسین کی اسٹوڈنٹ زرقانازنے دی، کاسٹ میں ذوالفقارغوری اورمعظم ملک شامل تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ نیشنل اسٹیڈیم کے 2 اسٹینڈز سابق کپتانوں کے نام سے منسوبلیجنڈری کرکٹر نذر محمد کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ظہیر عباس انکلوژر کا نام تبدیل کردیا جائے گا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ افتتاحی تقریب، کیپٹنز میٹ! روہت کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا یوٹرنبھارتی ٹیم کے نہ ہونے کے باعث افتتاحی تقریب کو محدود کا شوشہ چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
'فریڈم ایٹ مڈ نائٹ' میں جناح: عارف زکریا کے لیے ’جناح کے اندر کی کشمکش کو باہر لانا مشکل تھا‘محمد علی جناح کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار عارف زکریا نے کہا کہ اس ویب سیریز سے قبل بھی انھیں ایک دو بار جناح کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »
معروف بھارتی اداکاروں کیخلاف مقدمہ درجاداکار کنگنا رناوت کی نئی فلم ایمرجنسی کا حصہ ہیں
مزید پڑھ »
ناگن 3 کی مشہور اداکارہ کس بھارتی کرکٹر سے ڈیٹ کررہی ہیں؟ماہرہ شرما کا نام پہلے اداکار پارس چھابڑا کے ساتھ جوڑا جاتا تھا
مزید پڑھ »
عہدجدید میں طاقت ور ممالک کی سیاسی و عسکری چالیںان حربوں کا مقصد اپنے مخالفین کو کمزور کرنا اور اپنے مفادات کا تحفظ ہے۔
مزید پڑھ »