نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے آؤٹ

پاکستان خبریں خبریں

نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے آؤٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان گزشتہ کئی روز سے تنازع چلا آ رہا تھا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔

، ن لیگ چاہتی تھی کہ نجم سیٹھی کرکٹ بورڈ کے معاملات کو بہتر انداز سے چلا رہے ہیں اس لیے انہیں ہی برقرار رکھا جائے جبکہ پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا حق ہے، حکومت اگر نجم سیٹھی کو رکھنا چاہتی ہے تو انہیں کہیں اور لگا دیا جائے۔تاہم اب نجم سیٹھی نے خود کو کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ کی دوڑ سے باہر کر لیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نجم سیٹھی نے لکھا کہ میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان تنازع کا سبب نہیں بننا چاہتا، اس طرح کا عدم استحکام پی سی بی کے لیے بھی ٹھیک نہیں ہے، موجودہ صورتحال میں اب میں چیئرمین شپ کا امیدوار نہیں ہوں۔ وزیر اعظم شہباز شریف چیئرمین پی سی بی کے لیے جلد دو نام گورننگ بورڈ میں نامزد کریں گے، نجم سیٹھی کی جانب سے خود کو اس دوڑ سے باہر کرنے کے بعد ذکا اشرف کے لیے راہیں ہموار ہو گئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے کیس میں 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور ہو گئی۔
مزید پڑھ »

رانا تنویر کا چیئرمین پی ٹی آئی پر سی پیک کاغذات امریکا کو دینے کا الزامرانا تنویر کا چیئرمین پی ٹی آئی پر سی پیک کاغذات امریکا کو دینے کا الزامپی ٹی آئی چیئرمین کو پاکستان مخالف ایجنڈے کے تحت لایا گیا، سابقہ وزیرعظم نے سی پیک کے کاغذات امریکا کو دیے۔ تفصیلات جانیے: RanaTanveer PMLN DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 19:48:38